تازہ تر ین

علی امین گنڈاپور کی نااہلی کی درخواست الیکشن کمیشن میں سماعت کیلیے منظور

 اسلام آباد: الیکشن کمیشن نے علی امین گنڈا پور کے خلاف  درخواست سماعت کیلیے منظور کرتے ہوئے  پاکستان تحریک انصاف کے رہنما کو نوٹس جاری کردیا۔ 

ایکسپریس نیوز کے مطابق رہنما پی ٹی آئی اور وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا  کی نا اہلی کی درخواست پر الیکشن کمیشن نے فیصلہ جاری کردیا، اوردرخواست منظور کرتے ہوئے سماعت کے لیے 26 مارچ کی تاریخ مقرر کردی۔

خیال رہے کہ الیکشن کمیشن میں محمد کفیل نامی شخص نے درخواست دائر کی تھی جس میں علی امین گنڈا پور پر اثاثے چھپانے کا الزام عائد کیا گیا تھا۔



خاص خبریں



سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv