Close Menu
:: Channel 5 ::
  • ہوم
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انٹر نیشنل
  • سپورٹس
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
What's Hot

دنیا کا سب سے بڑا اسنیک اسٹور

کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے

عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی

Facebook X (Twitter) Instagram
بریکنگ نیوز
  • دنیا کا سب سے بڑا اسنیک اسٹور
  • کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے
  • عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی
  • پی ایس ایل فائنل کیلئے فینز کو اسٹیڈیم آنے کی اجازت مل گئی
  • پی ایس ایل شائقین کیلیے خوشخبری، وزیر اعظم نے بڑا اعلان کردیا
  • ٹیسٹ کرکٹر ظفر گوہر پاکستان چھوڑ کر کیوں گئے، وجہ خود بتادی
  • نائیجیریا کے سابق انٹرنیشنل فٹبالر دوستانہ میچ کے دوران انتقال کرگئے
  • حکومت نے پیٹرول، ڈیزل کی قیمت میں بڑے اضافے کے بعد ایک پیٹرولیم پروڈکٹ کی قیمت میں کمی کردی
  • پیٹرولیم مصنوعات مزید مہنگی:گڈز ٹرانسپورٹرز نے کرایوں میں اضافہ کردیا
  • لاہور سمیت پنجاب میں شدید گرمی ؛ درجہ حرارت 41 ڈگری تک جانے کا امکان
  • پاکستانی سفارتی کامیابیوں کی پوری دنیا معترف، عالمی سطح پر وقار مزید بلند
  • خیبرپختونخوا کا ای رجسٹری سسٹم نافذ کرنے کا اعلان
  • لاہور: اچھرہ میں تین بچوں کے قتل کا کیس سی سی ڈی کے حوالے
  • زمین کے تنازع پر دو گروپوں میں خونی تصادم، باپ بیٹے سمیت 5 افراد قتل
  • میٹا کا ہزاروں افراد کو نوکریوں سے نکالنے کا منصوبہ
  • چینی اے آئی کمپنی ڈیپ سیک کا نیا ماڈل متعارف، خصوصیات کیا ہیں؟
  • دنیا بھر میں مصنوعی ذہانت کے ڈیٹا کی مبینہ چوری پر چینی اے آئی کمپنیوں کے خلاف مہم شروع
  • سام سنگ کے 40 ہزار ملازمین نے معاوضہ نہ بڑھانے پر ہڑتال کی دھمکی دے دی
  • ٹک ٹاک کا نیا اے آئی فیچر، ویڈیوز کا انداز ہی بدل جائے گا
  • یوٹیوبر مسٹر بیسٹ پر خاتون کے سنگین الزامات
  • About us
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
:: Channel 5 :::: Channel 5 ::
  • ہوم
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انٹر نیشنل
  • سپورٹس
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
Facebook X (Twitter) Instagram
:: Channel 5 ::

رمضان پیکج پر کسی کو تکلیف نہیں ہونی چاہیئے، عظمیٰ بخاری

By saqibمارچ 12, 2024
Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
Follow Us
Google News Flipboard
Share
Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

وزیراطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ مریم نواز کی ترجیح عوام کو بھرپور ریلیف پہنچانا ہے، رمضان پیکج پر کسی کو تکلیف نہیں ہونی چاہیئے، ذخیرہ اندوزوں کے خلاف بھرپور کارروائی کی جائے گی، کوئی شخص اس بار لائن میں نہیں ہوگا، نگہبان رمضان پیکج سے 64 لاکھ سے زائد خاندانوں کو فائدہ ہوگا۔

لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے مسلم لیگ (ن) کی رہنما عظمیٰ بخاری نے کہا کہ ذخیرہ اندوزی کو کنٹرول کرنے کے لیے اقدامات کررہے ہیں، رمضان نگہبان پیکج سے عوام کی دہلیز پرمدد پہنچارہے ہیں، رمضان پیکج پر کسی کو تکلیف نہیں ہونی چاہیئے، 64 لاکھ خاندانوں تک رمضان نگہبان پیکج پہنچنا اپنی نوعیت کا بڑا کام ہے، سوشل میڈیا پر جھوٹے پروپیگنڈے کے بجائے حقیقت کو دیکھنا چاہیے۔

عظمیٰ بخاری نے کہا کہ رمضان میں باقی شیطان قید ہوجاتے ہیں ذخیرہ اندوزی والا کھل جاتا ہے، وزیراعلیٰ مریم نواز نے ذخیرہ اندوزی کے خلاف سخت احکامات جاری کیے ہیں، ابھی تک ذخیرہ اندوزی کرنے والوں کو لاکھوں روپے کا جرمانہ کیا جاچکا ہے۔

وزیر اطلاعات پنجاب کا مزید کہنا تھا کہ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازکاعزم فقط عوام کی خدمت ہے، مریم نواز کی ترجیح عوام کو بھرپور ریلیف پہنچانا ہے، ذخیرہ اندوزوں کےخلاف بھرپور کارروائی کی جائےگی، ذخیرہ اندوزی کے خلاف مجسٹریٹس کی ٹریننگ کرائی گئی ہے، وزیراعلیٰ نے ایک ہیلپ لائن بھی فعال کی ہے جس کو وہ خود مانیٹر کررہی ہیں۔

انہوں نے کہا کہ پنجاب گورنمنٹ کو پرائس کنٹرول پر نظر رکھنی ہوگی، جن کے پاس اسٹاک موجود ہے ان کو گورنمنٹ کے ساتھ شیئر کرنے ہوں گے، آٹے کی مصنوعی قلت پیدا کرکے قیمتیں بڑھانے کی اجازت نہیں دی جائے گی۔

عظمیٰ بخاری نے مزید کہا کہ جس نے ریٹ لسٹ کو آویزاں نہ کیا اس کے خلاف سخت ایکشن ہوگا، پرائس کنٹرول مجسٹریٹس کا علیحدہ علیحدہ ڈیش بورڈ بنا دیا گیا، وزیراعلیٰ مریم نواز مجسٹریٹس کو خود مانیٹر کررہی ہیں۔

وزیر اطلاعات پنجاب کا یہ بھی کہنا تھا کہ یہ پاکستان کی 76سالہ تاریخ کا منفرد پروگرام ہے، پنجاب کے لیول پر 3ماہ میں ایک نیا سروے شروع ہونے جارہا ہے، نیا سروے ہونے کے بعد اصل مستحقین کا حق دہلیز پر ملے گا، پنجاب حکومت اگر کوئی سبسڈی دے گی تو اس پروگرام کے مطابق ہوگا، اب بھی لاکھوں خاندان ایسے ہیں جنہیں یہ رمضان نگہبان پیکج ملنا چاہیئے تھا۔

saqib

Keep Reading

حکومت نے پیٹرول، ڈیزل کی قیمت میں بڑے اضافے کے بعد ایک پیٹرولیم پروڈکٹ کی قیمت میں کمی کردی

پیٹرولیم مصنوعات مزید مہنگی:گڈز ٹرانسپورٹرز نے کرایوں میں اضافہ کردیا

خیبرپختونخوا کا ای رجسٹری سسٹم نافذ کرنے کا اعلان

لاہور: اچھرہ میں تین بچوں کے قتل کا کیس سی سی ڈی کے حوالے

زمین کے تنازع پر دو گروپوں میں خونی تصادم، باپ بیٹے سمیت 5 افراد قتل

ٹیکنالوجی کی دنیا میں پاکستانی نوجوان کا دھماکا: ایلون مسک کی اسپیس ایکس ‘کرسر اے آئی’ کو 60 ارب ڈالر میں خریدنے کو تیار

تازہ ترین

دنیا کا سب سے بڑا اسنیک اسٹور

کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے

عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی

پی ایس ایل فائنل کیلئے فینز کو اسٹیڈیم آنے کی اجازت مل گئی

Subscribe to News

Get the latest sports news from NewsSite about world, sports and politics.

Advertisement

Channel 5 : A Project of Khabrain Newspaper.We're social. Connect with us:

  • ہوم
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انٹر نیشنل
  • سپورٹس
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی

Subscribe to Updates

Get the latest creative news from FooBar about art, design and business.

Facebook X (Twitter) Instagram
© 2026 Channel 5. Designed by Muhammad Rashid.

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.