Share Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email لاہور: پاکستان تحریک انصاف کے رہنما لطیف کھوسہ کو لاہور سے گرفتار کر لیا گیا۔ بیٹا بلک شیر کھوسہ نے بتایا کہ والد لطیف کھوسہ کو پولیس نے صدر گول چکر سے گرفتار کر لیا ہے۔