تازہ تر ین

صدر عارف علوی کے اعزاز میں الوداعی گارڈ آف آنر

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کے اعزاز میں الوداعی گارڈ آف آنر پیش کیا گیا۔

ڈاکٹر عارف علوی کے صدر مملکت کے عہدے کی مدت ختم ہورہی ہے، اس لئے ایوان صدر میں ان کے اعزاز میں الوداعی گارڈ آف آنر پیش کیا گیا۔

ملک میں صدارتی الیکشن 9 مارچ کو ہورہے ہیں۔

حکومتی اتحاد کی جانب سے آصف علی زرداری صدارتی امیدوار ہیں۔

اس کے علاوہ اپوزیشن سنی اتحاد کونسل کی جانب سے صدارتی امیدوار پشتون خوا میپ کے سربراہ محمود خان اچکزئی کی حمایت کی جارہی ہے۔



خاص خبریں



سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv