وزیراعظم شہبازشریف ایک روزہ دورے پر مظفرآباد پہنچ گئے۔
دورے کے دوران وزیراعظم شہبازشریف آزاد جموں و کشمیرکے وزیراعظم سے ملاقات کریں گے۔
وزیراعظم بارشوں اور برفباری سے متاثرہ افراد سے ملاقات کریں گے۔
شہباز شریف متاثرین میں امدادی چیکس تقسیم کریں گے۔