تازہ تر ین

جنرل ساحر شمشاد کی وزیراعظم شہباز شریف سے ملاقات، پیشہ ورانہ اور سیکیورٹی امور پر بات چیت

چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی جنرل ساحر شمشاد نے وزیراعظم شہباز شریف سے ملاقات کی ہے اور انہیں وزارتِ عظمیٰ سنبھالنے پر مبارکباد بھی دی۔

جنرل ساحر شمشاد نے وزیراعظم شہباز شریف کیلئے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔

ملاقات میں پاکستان کی مسلح افواج کے پیشہ ورانہ اور سیکیورٹی امور پر بات چیت کی گئی۔



خاص خبریں



سائنس اور ٹیکنالوجی



آج کی خبریں



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv