تازہ تر ین

الیکشن کمیشن نے فارم 45،46،48 اور 49 جاری کر دیئے

اسلام آباد:  الیکشن کمیشن نے انتخابی فارمز جاری کردیئے۔

‏الیکشن کمیشن نے فارم 45،46،48 اور 49 جاری کئے، ‏الیکشن کمیشن نے چاروں صوبائی و قومی اسمبلی کے حلقوں کے فارمز جاری کئے۔

الیکشن کمیشن کی جانب سے حلقہ وائز فارمز ویب سائٹ پر جاری کئے گئے۔



خاص خبریں



سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv