Close Menu
:: Channel 5 ::
  • ہوم
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انٹر نیشنل
  • سپورٹس
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
What's Hot

واٹس ایپ اسٹیٹس فیچر میں کیا تبدیلی کرنے جا رہا ہے؟

25 سال بعد شوہر کی اچانک واپسی، بیوی سمیت پورا خاندان پریشان

25 سال بعد شوہر کی اچانک واپسی، بیوی سمیت پورا خاندان پریشان

Facebook X (Twitter) Instagram
بریکنگ نیوز
  • واٹس ایپ اسٹیٹس فیچر میں کیا تبدیلی کرنے جا رہا ہے؟
  • 25 سال بعد شوہر کی اچانک واپسی، بیوی سمیت پورا خاندان پریشان
  • 25 سال بعد شوہر کی اچانک واپسی، بیوی سمیت پورا خاندان پریشان
  • ’ایک بار لگائیں، 100 سال چلائیں‘: توانائی کی دنیا میں انقلاب برپا کرنے والی بیٹری متعارف
  • فریقین جنگ بندی برقرار رکھیں، پاکستان سفارتی کوششیں جاری رکھے گا، اسحاق ڈار
  • ڈی آئی خان؛ مضر صحت حلوہ کھانے سے 3 نوجوان جاں بحق
  • کراچی؛ رینجرز اور سی ٹی ڈی کی مشترکہ کارروائی، فتنۃ الخوارج کا انتہائی مطلوب دہشتگرد گرفتار
  • نامور بھارتی گلوکارہ آشا بھوسلے دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئیں
  • ترک صدر نے مذاکرات ناکام ہونے پر اسرائیل پر حملے کی دھمکی دے دی
  • مذاکرات میں بعض امور پر پیش رفت ضرور ہوئی، تین اہم نکات پر اختلافات برقرار رہے، ایران
  • برطانیہ: فلسطین کے حق میں مظاہرہ، 500 سے زائد افراد گرفتار
  • ایران کا بڑا فیصلہ، آبنائے ہرمز سے گزرنے والے ہر جہاز پر ٹول ٹیکس لازمی ہوگا
  • مذاکرات کے دوران امریکا اعتماد حاصل کرنے میں ناکام رہا ہے، ایران
  • کائنات بہت تیزی سے پھیل رہی ہے، سائنسدان ابھی تک وجہ سمجھنے سے قاصر
  • آئی فون اور آئی پیڈ صارفین کیلئے نئی ایپ تیار
  • سونے کی قیمتوں میں کمی ریکارڈ، چاندی مزید مہنگی ہوگئی
  • پہلی طلاق کے بعد کیا ہوا؟ عامر خان نے زندگی کے اہم راز فاش کردیے
  • نامناسب انداز میں جشن، کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے جہانداد خان پر جرمانہ عائد
  • لبنان میں اسرائیلی کے فضائی حملے میں 10 افراد شہید
  • اگر ہمارا سامنا اسرائیل فرسٹ کے نمائندوں سے ہوا تو کوئی معاہدہ نہیں ہوگا، ایرانی نائب صدر
  • About us
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
:: Channel 5 :::: Channel 5 ::
  • ہوم
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انٹر نیشنل
  • سپورٹس
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
Facebook X (Twitter) Instagram
:: Channel 5 ::

مکمل تباہ مکان والے ہر خاندان کو ساڑھے سات لاکھ ملیں گے، وزیراعظم کا دورہ گوادر پر اعلان

By adminمارچ 5, 2024
Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
Follow Us
Google News Flipboard
Share
Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

وزیرِ اعظم شہباز شریف نے گوادر کے اپنے پہلے دورے کے دوران بارش سے متاثرہ افراد سے ملاقات کی اور انھیں ہر ممکن تعاون کی یقین دہانی کراتے ہوئے کہا کہ متاثرین کی بحالی کیلئے جامع پلان پیش کیا جائے گا۔ اس موقع پر انھوں نے اعلان کیا کہ مکمل تباہ مکان والے ہر خاندان کو ساڑھے سات لاکھ ملیں گے۔

وزیر اعظم شہباز شریف نے گوادر میں متاثرین اور میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ 26 فروری کو طوفانی بارشوں نے گوادر اور گردونواح میں تباہی مچادی، طوفانی بارش سے بلوچستان میں 5 افراد جاں بحق ہوئے۔

انھوں نے کہا کہ آپ کے گھرڈوب رہے ہیں میں اسلام آباد میں کیسے بیٹھ سکتا ہوں، اس لئے پہلی فرصت میں گوادرحاضر ہوا ہوں، میں یہاں فوٹو سیشن کےلیے نہیں آیا۔

ان کا کہنا تھا کہ متاثرین کی ریسکیو اور مدد میں کوئی کسرنہ چھوڑی جائے۔

شہباز شریف نے کہا کہ متاثرین کی ہر ممکن مدد کریں گے، متاثرہ مواصلاتی نظام کی بحالی پر کام کیا جائے گا۔

وزیر اعظم نے کہا کہ متاثرین کے تمام نقصانات پر ان کی مدد کریں گے، یہ آپ پر احسان نہیں بلکہ نومنتخب حکومت کا فرض ہے، مصیبت کے وقت اپنے بھائیوں کے ساتھ کھڑا ہونا چاہیے۔

اس سے قبل وزیرِ اعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی اور دیگر شخصیات نے گوادر ایئر پورٹ پر وزیرِ اعظم شہباز شریف کا استقبال کیا تھا۔

وزیر اعظم گوادر میں بارش سے متاثرہ علاقوں کا معائنہ کریں گے، امدادی سرگرمیوں کا جائزہ لیں گے اور متاثرین کے لئے امدادای پیکج کا اعلان بھی کریں گے۔

جبکہ اہم شخصیات بھی وزیر اعظم شہباز شریف کے ہمراہ گوادر پہنچی ہیں۔

واضح رہے بلوچستان میں بارشوں کے نئے اسپیل کی انٹری ہو گئی ہے، جبکہ آفتزدہ قرار دیے گئے گوادر میں بادل ایک بار پھر برس پڑے ہیں، بارشوں کا سلسلہ 9 مارچ تک جاری رہے گا، صوبے کے سولہ اضلاع متاثر ہونے کا امکان، حکام نے الرٹ جاری کردیا۔

خیبرپختونخوا کے پہاڑی علاقوں میں کہیں کہیں بارش کی پیشگوئی، دیر، چترال، کوہستان، بٹگرام ، مانسہرہ، ایبٹ آباد میں بارش متوقع

admin

Keep Reading

فریقین جنگ بندی برقرار رکھیں، پاکستان سفارتی کوششیں جاری رکھے گا، اسحاق ڈار

ڈی آئی خان؛ مضر صحت حلوہ کھانے سے 3 نوجوان جاں بحق

کراچی؛ رینجرز اور سی ٹی ڈی کی مشترکہ کارروائی، فتنۃ الخوارج کا انتہائی مطلوب دہشتگرد گرفتار

سونے کی قیمتوں میں کمی ریکارڈ، چاندی مزید مہنگی ہوگئی

سمندری غذاؤں میں موجود وائرس کس خطرناک بیماری کا سبب بن سکتا ہے؟

ایران مخلص ہے تو ہم بھی کھلے دل سے بات کریں گے، امریکی نائب صدر جے ڈی وینس

تازہ ترین

واٹس ایپ اسٹیٹس فیچر میں کیا تبدیلی کرنے جا رہا ہے؟

25 سال بعد شوہر کی اچانک واپسی، بیوی سمیت پورا خاندان پریشان

25 سال بعد شوہر کی اچانک واپسی، بیوی سمیت پورا خاندان پریشان

’ایک بار لگائیں، 100 سال چلائیں‘: توانائی کی دنیا میں انقلاب برپا کرنے والی بیٹری متعارف

Subscribe to News

Get the latest sports news from NewsSite about world, sports and politics.

Advertisement

Channel 5 : A Project of Khabrain Newspaper.We're social. Connect with us:

  • ہوم
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انٹر نیشنل
  • سپورٹس
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی

Subscribe to Updates

Get the latest creative news from FooBar about art, design and business.

Facebook X (Twitter) Instagram
© 2026 Channel 5. Designed by Muhammad Rashid.

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.