Close Menu
:: Channel 5 ::
  • ہوم
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انٹر نیشنل
  • سپورٹس
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
What's Hot

دنیا کا سب سے بڑا اسنیک اسٹور

کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے

عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی

Facebook X (Twitter) Instagram
بریکنگ نیوز
  • دنیا کا سب سے بڑا اسنیک اسٹور
  • کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے
  • عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی
  • پی ایس ایل فائنل کیلئے فینز کو اسٹیڈیم آنے کی اجازت مل گئی
  • پی ایس ایل شائقین کیلیے خوشخبری، وزیر اعظم نے بڑا اعلان کردیا
  • ٹیسٹ کرکٹر ظفر گوہر پاکستان چھوڑ کر کیوں گئے، وجہ خود بتادی
  • نائیجیریا کے سابق انٹرنیشنل فٹبالر دوستانہ میچ کے دوران انتقال کرگئے
  • حکومت نے پیٹرول، ڈیزل کی قیمت میں بڑے اضافے کے بعد ایک پیٹرولیم پروڈکٹ کی قیمت میں کمی کردی
  • پیٹرولیم مصنوعات مزید مہنگی:گڈز ٹرانسپورٹرز نے کرایوں میں اضافہ کردیا
  • لاہور سمیت پنجاب میں شدید گرمی ؛ درجہ حرارت 41 ڈگری تک جانے کا امکان
  • پاکستانی سفارتی کامیابیوں کی پوری دنیا معترف، عالمی سطح پر وقار مزید بلند
  • خیبرپختونخوا کا ای رجسٹری سسٹم نافذ کرنے کا اعلان
  • لاہور: اچھرہ میں تین بچوں کے قتل کا کیس سی سی ڈی کے حوالے
  • زمین کے تنازع پر دو گروپوں میں خونی تصادم، باپ بیٹے سمیت 5 افراد قتل
  • میٹا کا ہزاروں افراد کو نوکریوں سے نکالنے کا منصوبہ
  • چینی اے آئی کمپنی ڈیپ سیک کا نیا ماڈل متعارف، خصوصیات کیا ہیں؟
  • دنیا بھر میں مصنوعی ذہانت کے ڈیٹا کی مبینہ چوری پر چینی اے آئی کمپنیوں کے خلاف مہم شروع
  • سام سنگ کے 40 ہزار ملازمین نے معاوضہ نہ بڑھانے پر ہڑتال کی دھمکی دے دی
  • ٹک ٹاک کا نیا اے آئی فیچر، ویڈیوز کا انداز ہی بدل جائے گا
  • یوٹیوبر مسٹر بیسٹ پر خاتون کے سنگین الزامات
  • About us
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
:: Channel 5 :::: Channel 5 ::
  • ہوم
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انٹر نیشنل
  • سپورٹس
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
Facebook X (Twitter) Instagram
:: Channel 5 ::

خیبرپختونخوا میں بارشیں، مختلف حادثات میں 35 افراد جاں بحق، 43 زخمی

By adminمارچ 4, 2024
Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
Follow Us
Google News Flipboard
Share
Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

خیبرپختونخوا میں بارشوں نے تباہی مچادی، 3 دن میں مختلف حادثات میں 35 افراد جاں بحق اور 43 زخمی ہوچکے ہیں۔

پی ڈی ایم اے خیبرپختونخوا نے بارش کے باعث لینڈ سلائیڈنگ اور گھروں کی چھتیں گرنے کی تفصیلات جاری کردیں۔

3 دن سے صوبے کے بالائی علاقوں میں برفباری اور میدانی علاقوں میں موسلادھار بارش کے باعث مکانات کی چھتیں گرنے اور دیگر واقعات میں 35 افراد جاں بحق ہوئے۔

سوات کے تحصیل مٹہ کے علاقہ چاتیکل میں مکان پر تودہ گرنے سے ایک ہی گھر کے 7 افراد جاں جبکہ خیبر میں بھی چھت گرنے سے ایک ہی خاندان کے 6 افراد جاں بحق ہوگئے ہیں۔

خیبر میں چھت گرنے کے واقعہ پر پولیس نے بتایا کہ افسوسناک واقعہ اتوار کی صبح خیبر کے دور آفتادہ علاقے بازار ذخہ خیل میں پیش آیا، مکان کی چھت گرنے کے باعث کمرے میں سوتے ہوئے ایک ہی خاندان کے 6 افراد ملبے تلے دب کر جاں بحق ہوگئے۔ پولیس نے مزید بتایا کہ گزشتہ 3 روز سے جاری بارشوں کے باعث مکان بوسیدہ ہوگیا تھا۔

پی ڈی ایم اے کے مطابق برفباری اور بارش کے بعد مختلف حادثات و واقعات میں اب تک 43 افراد زخمی بھی ہوچکے ہیں جبکہ مختلف واقعات میں اب تک 56 مویشی بھی ہلاک ہوچکے ہیں۔

پی ڈی ایم اے کے مطابق 346 گھروں کو جزوی اور 46 گھروں کو مکمل نقصان پہنچا۔

پی ڈی ایم اے کا کہنا ہے کہ وزیراعلی خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور کی ہدایت پر متاثرین میں امدادی سامان تقسیم جاری ہے۔

وزیراعلی خیبرپختونخوا نے حادثات میں جاں بحق افراد کے لواحقین کے لیے 10، 10 لاکھ روپے، شدید زخمیوں کے لیے 3،3 لاکھ اور معمولی زخمیوں کے لیے 50 ، 50 ہزار روپے معاوضوں کا اعلان کیا ہے۔

علی امین گنڈا پور کی جانب سے متاثرہ خاندانوں کے ورثاء اور زخمیوں کو فوری طور پر امدادی چیک دینے کی ہدایت کی گئی ہے۔

وزیراعلیٰ خیبر پختوںخوا نے متاثرہ علاقوں میں فوری بحالی کے لیے متعلقہ انتظامیہ کو امدادی سرگرمیاں تیز کرنے کی ہدایت کرتے ہوئے کہا کہ متاثرہ افراد کو مشکل گھڑی میں تنہانہیں چھوڑیں گے۔

admin

Keep Reading

اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو کو کینسر ہونے کا انکشاف

باب المندب میں بحری قزاقوں کا آئل ٹینکر پر حملہ، 11 پاکستانی عملے بھی یرغمالیوں میں شامل

بھارتی وزیرِ دفاع کا آبدوز کا دورہ ‘ڈراؤنا خواب’ بن گیا، سوشل میڈیا پر ویڈیو وائرل

بھارتی شہری امریکا کیوں چھوڑ رہے ہیں؟ رپورٹ میں بڑا انکشاف

امریکا میں پراسرار خلائی مخلوق کے محقق ڈیوڈ ولکاک کی گھر سے لاش برآمد

امریکا ایران کشیدگی اور جنگ بندی امکانات پر اربوں ڈالرز کی شرطیں لگائے جانے کا انکشاف

تازہ ترین

دنیا کا سب سے بڑا اسنیک اسٹور

کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے

عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی

پی ایس ایل فائنل کیلئے فینز کو اسٹیڈیم آنے کی اجازت مل گئی

Subscribe to News

Get the latest sports news from NewsSite about world, sports and politics.

Advertisement

Channel 5 : A Project of Khabrain Newspaper.We're social. Connect with us:

  • ہوم
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انٹر نیشنل
  • سپورٹس
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی

Subscribe to Updates

Get the latest creative news from FooBar about art, design and business.

Facebook X (Twitter) Instagram
© 2026 Channel 5. Designed by Muhammad Rashid.

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.