Close Menu
:: Channel 5 ::
  • ہوم
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انٹر نیشنل
  • سپورٹس
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
What's Hot

دنیا کا سب سے بڑا اسنیک اسٹور

کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے

عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی

Facebook X (Twitter) Instagram
بریکنگ نیوز
  • دنیا کا سب سے بڑا اسنیک اسٹور
  • کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے
  • عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی
  • پی ایس ایل فائنل کیلئے فینز کو اسٹیڈیم آنے کی اجازت مل گئی
  • پی ایس ایل شائقین کیلیے خوشخبری، وزیر اعظم نے بڑا اعلان کردیا
  • ٹیسٹ کرکٹر ظفر گوہر پاکستان چھوڑ کر کیوں گئے، وجہ خود بتادی
  • نائیجیریا کے سابق انٹرنیشنل فٹبالر دوستانہ میچ کے دوران انتقال کرگئے
  • حکومت نے پیٹرول، ڈیزل کی قیمت میں بڑے اضافے کے بعد ایک پیٹرولیم پروڈکٹ کی قیمت میں کمی کردی
  • پیٹرولیم مصنوعات مزید مہنگی:گڈز ٹرانسپورٹرز نے کرایوں میں اضافہ کردیا
  • لاہور سمیت پنجاب میں شدید گرمی ؛ درجہ حرارت 41 ڈگری تک جانے کا امکان
  • پاکستانی سفارتی کامیابیوں کی پوری دنیا معترف، عالمی سطح پر وقار مزید بلند
  • خیبرپختونخوا کا ای رجسٹری سسٹم نافذ کرنے کا اعلان
  • لاہور: اچھرہ میں تین بچوں کے قتل کا کیس سی سی ڈی کے حوالے
  • زمین کے تنازع پر دو گروپوں میں خونی تصادم، باپ بیٹے سمیت 5 افراد قتل
  • میٹا کا ہزاروں افراد کو نوکریوں سے نکالنے کا منصوبہ
  • چینی اے آئی کمپنی ڈیپ سیک کا نیا ماڈل متعارف، خصوصیات کیا ہیں؟
  • دنیا بھر میں مصنوعی ذہانت کے ڈیٹا کی مبینہ چوری پر چینی اے آئی کمپنیوں کے خلاف مہم شروع
  • سام سنگ کے 40 ہزار ملازمین نے معاوضہ نہ بڑھانے پر ہڑتال کی دھمکی دے دی
  • ٹک ٹاک کا نیا اے آئی فیچر، ویڈیوز کا انداز ہی بدل جائے گا
  • یوٹیوبر مسٹر بیسٹ پر خاتون کے سنگین الزامات
  • About us
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
:: Channel 5 :::: Channel 5 ::
  • ہوم
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انٹر نیشنل
  • سپورٹس
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
Facebook X (Twitter) Instagram
:: Channel 5 ::

انتخابات میں مبینہ دھاندلی کے خلاف پی ٹی آئی کے ملک گیر مظاہرے، متعدد گرفتار

By adminمارچ 2, 2024
Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
Follow Us
Google News Flipboard
Share
Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

 لاہور: انتخابات میں مبینہ دھاندلی کے خلاف بانی پی ٹی آئی کی کال پر ملک کے مختلف شہروں میں تحریک انصاف کے کارکنان نے احتجاج کیا اور شدید نعرے بازی کی، لاہور میں پولیس نے رہنماؤں سمیت درجنوں افراد کو حراست میں لے کر تھانے منتقل کردیا۔

راولپنڈی میں ریلی کی قیادت پی ٹی آئی کے سینئر رہنما شیر افضل مروت نے کی۔ پی ٹی آئی کارکنان لیاقت باغ کے باہر جمع ہوئے جہاں انہوں نے دھاندلی کے خلاف نعرے بازی کی۔

احتجاج میں مقامی رہنما کرنل ریٹائرڈ اجمل صابر، سمابیہ طاہر، شہریار ریاض اور دیگر بھی شریک تھے۔

شیر افضل مروت کے راولپنڈی پہنچنے پر اختجاجی ریلی براستہ راجہ بازار، پیرودہائی سے ہوتی ہوئی اسلام آباد داخل ہوئی۔ کارکنوں نے ہاتھوں میں پارٹی جھنڈے اٹھارکھے تھے اور نعرے بازی کرتے رہے، اس موقع پر پولیس کی بھاری نفری تعینات رہی۔

اس کے علاوہ لاہور میں بھی پی ٹی آئی کارکنان نے ریلی نکالی جن میں سے متعدد کو پولیس نے گرفتار کر کے تھانے منتقل کردیا جبکہ کراچی میں پریس کلب کے باہر پی ٹی آئی کارکنان نے احتجاج کیا۔

لاہور میں جی پی او چوک پر قانون نافذ کرنے والے اداروں نے پی ٹی آئی کے مشتعل حامیوں کو منتشر کرنے کے لیے لاٹھی چارج کیا اور میاں شہزاد فاروق، حافظ ذیشان اور سپریم کورٹ بار کے سابق سیکرٹری آفتاب باجوہ سمیت متعدد رہنماؤں اور کارکنوں کو حراست میں لے کر تھانے منتقل کردیا۔

پی ٹی آئی کے کارکنان نے انتخابی سالمیت پر شکوک کا اظہار کرتے ہوئے پارٹی کے بانی چیئرمین عمران خان کی حمایت میں نعرے لگائے۔ مظاہرین نے عمران خان اور پارٹی کے دیگر ارکان کی رہائی کا مطالبہ کیا۔

شہر کے مختلف حصوں میں، پی ٹی آئی کے حامی مبینہ انتخابی بے ضابطگیوں پر اپنے عدم اطمینان کا اظہار کرنے کے لیے سڑکوں پر نکل آئے۔ پی ٹی آئی کے صوبائی رکن اسمبلی علی امتیاز وڑائچ کی قیادت میں ایک احتجاجی مظاہرہ کیولری گراؤنڈ سے ہوا، شاہدرہ اور لاہور کمشنر آفس کے باہر بھی اسی طرح کے مظاہرے ہوئے۔

اس کے ساتھ ہی، پی ٹی آئی کے ترجمان نے پرامن احتجاج کے آئینی حق میں رکاوٹ ڈالنے پر قانون نافذ کرنے والے اداروں اور حکومت پر کڑی تنقید کی اور کہا کہ ’’عمران خان کی کال پر پی ٹی آئی کارکنان اور عوام میڈیٹ چوری اور اسے واپس لینے کے لیے سڑکوں پر نکلے تو ناجائز میںڈٹ سے خوفزدہ انتظامیہ نے انہیں غیر آئینی اور غیر قانونی طور پر تشدد کا نشانہ بنایا۔

admin

Keep Reading

حکومت نے پیٹرول، ڈیزل کی قیمت میں بڑے اضافے کے بعد ایک پیٹرولیم پروڈکٹ کی قیمت میں کمی کردی

پیٹرولیم مصنوعات مزید مہنگی:گڈز ٹرانسپورٹرز نے کرایوں میں اضافہ کردیا

خیبرپختونخوا کا ای رجسٹری سسٹم نافذ کرنے کا اعلان

لاہور: اچھرہ میں تین بچوں کے قتل کا کیس سی سی ڈی کے حوالے

زمین کے تنازع پر دو گروپوں میں خونی تصادم، باپ بیٹے سمیت 5 افراد قتل

ٹیکنالوجی کی دنیا میں پاکستانی نوجوان کا دھماکا: ایلون مسک کی اسپیس ایکس ‘کرسر اے آئی’ کو 60 ارب ڈالر میں خریدنے کو تیار

تازہ ترین

دنیا کا سب سے بڑا اسنیک اسٹور

کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے

عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی

پی ایس ایل فائنل کیلئے فینز کو اسٹیڈیم آنے کی اجازت مل گئی

Subscribe to News

Get the latest sports news from NewsSite about world, sports and politics.

Advertisement

Channel 5 : A Project of Khabrain Newspaper.We're social. Connect with us:

  • ہوم
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انٹر نیشنل
  • سپورٹس
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی

Subscribe to Updates

Get the latest creative news from FooBar about art, design and business.

Facebook X (Twitter) Instagram
© 2026 Channel 5. Designed by Muhammad Rashid.

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.