Share Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email کراچی: جناح اسپتال کے آئی سی یو میں بارش کے بعد بجلی کے شارٹ سرکٹ سے آگ لگ گئی. ابتدائی تفصیلات کے مطابق بارش کے بعد سے جناح اسپتال کے مختلف وارڈز میں بجلی غائب ہوگئی جبکہ بارش اور اندھیرے کی وجہ سے مریضوں اور طبی عملے کو مشکلات کا سامنا ہے۔
ٹیکنالوجی کی دنیا میں پاکستانی نوجوان کا دھماکا: ایلون مسک کی اسپیس ایکس ‘کرسر اے آئی’ کو 60 ارب ڈالر میں خریدنے کو تیار