Close Menu
:: Channel 5 ::
  • ہوم
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انٹر نیشنل
  • سپورٹس
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
What's Hot

دنیا کا سب سے بڑا اسنیک اسٹور

کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے

عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی

Facebook X (Twitter) Instagram
بریکنگ نیوز
  • دنیا کا سب سے بڑا اسنیک اسٹور
  • کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے
  • عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی
  • پی ایس ایل فائنل کیلئے فینز کو اسٹیڈیم آنے کی اجازت مل گئی
  • پی ایس ایل شائقین کیلیے خوشخبری، وزیر اعظم نے بڑا اعلان کردیا
  • ٹیسٹ کرکٹر ظفر گوہر پاکستان چھوڑ کر کیوں گئے، وجہ خود بتادی
  • نائیجیریا کے سابق انٹرنیشنل فٹبالر دوستانہ میچ کے دوران انتقال کرگئے
  • حکومت نے پیٹرول، ڈیزل کی قیمت میں بڑے اضافے کے بعد ایک پیٹرولیم پروڈکٹ کی قیمت میں کمی کردی
  • پیٹرولیم مصنوعات مزید مہنگی:گڈز ٹرانسپورٹرز نے کرایوں میں اضافہ کردیا
  • لاہور سمیت پنجاب میں شدید گرمی ؛ درجہ حرارت 41 ڈگری تک جانے کا امکان
  • پاکستانی سفارتی کامیابیوں کی پوری دنیا معترف، عالمی سطح پر وقار مزید بلند
  • خیبرپختونخوا کا ای رجسٹری سسٹم نافذ کرنے کا اعلان
  • لاہور: اچھرہ میں تین بچوں کے قتل کا کیس سی سی ڈی کے حوالے
  • زمین کے تنازع پر دو گروپوں میں خونی تصادم، باپ بیٹے سمیت 5 افراد قتل
  • میٹا کا ہزاروں افراد کو نوکریوں سے نکالنے کا منصوبہ
  • چینی اے آئی کمپنی ڈیپ سیک کا نیا ماڈل متعارف، خصوصیات کیا ہیں؟
  • دنیا بھر میں مصنوعی ذہانت کے ڈیٹا کی مبینہ چوری پر چینی اے آئی کمپنیوں کے خلاف مہم شروع
  • سام سنگ کے 40 ہزار ملازمین نے معاوضہ نہ بڑھانے پر ہڑتال کی دھمکی دے دی
  • ٹک ٹاک کا نیا اے آئی فیچر، ویڈیوز کا انداز ہی بدل جائے گا
  • یوٹیوبر مسٹر بیسٹ پر خاتون کے سنگین الزامات
  • About us
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
:: Channel 5 :::: Channel 5 ::
  • ہوم
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انٹر نیشنل
  • سپورٹس
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
Facebook X (Twitter) Instagram
:: Channel 5 ::

جناح کنونشن سینٹر اسلام آباد میں بدھ کے روز یوتھ کنونشن میں آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے ملک بھر کی یونیورسٹیوں سے آئے 2500 طالبعلموں کے ساتھ کھل کر گفتگو کی۔ سرکاری طور پر اس حوالے سے تفصیلات جاری نہیں ہوئیں اور ابتدائی اطلاعات میں کچھ باتیں ہی سامنے آئی تھیں تاہم اب اس بات چیت کے نکات سامنے آئے ہیں۔ جو صحافی اس موقع پر موجود تھے ان کے مطابق آرمی چیف نے افغانستان ، بھارت کے حوالے سے بات کی جب کہ پاکستان میں سیاسی صورت حال پر بھی اپنے خیالات کا اظہار کیا۔ گورننس کے سوالات پر آرمی چیف نے کہا کہ ایک ایسی ترمیم ہونی چاہئیے جس سے عوام کے پاس حق ہو کہ اگر ان کا نمائندہ کام نہیں کررہا یا غلط کام کر رہا ہے تو سال بعد یا مڈٹرم یا کسی بھی مدت کے دوران میں ہی اُسے دوبارہ ووٹ کے ذریعے ڈی سیٹ کیا جا سکے۔ افغانستان کے معاملے پر آرمی چیف نے پرعزم لہجے میں کہا کہ میرے ایک بھی پاکستانی کی زندگی اگر خطرے میں آتی ہے تو Afghanistan be damned۔ انہوں نے کہا کہ بلوچستان میں کے پیچھے افغانستان ہے پاکستان نے 50 لاکھ افغانوں کے لیے سب کچھ کیا لیکن جب بات ہمارے بچوں کی بات آئے گی تو ہم ان پر حملے کرنے والوں کا پیچھا کریں گے۔ ایران کے معاملے پر انہوں کہا کہ ایران برادر اسلامی ملک ہے لیکن کسی کو ہمیں پیٹھ میں چھرا گھونپنے کرنے کی اجازت نہیں دی جا سکتی۔ ہم اپنی خودمختاری سلامتی پر کوئی سمجھوتہ نہیں کریں گے۔ صحافیوں کا دعویٰ ہے کہ بھارت کے حوالے سے آرمی چیف کا کہنا تھا کہ بھارت میں کبھی نظریہ پاکستان کو قبول نہیں کیا ہم اسے کیسے قبول کر سکتے ہیں۔ جناح کنونشن میں موجود غریدہ فاروقی کے مطابق سیاست کے معاملے پر ایک سوال جس کا جواب نوجوان نے کہا کہ وہ آرمی چیف سے ہی لینا چاہتے ہیں؛ آرمی چیف نے کہا کہ تمام سیاست کا مقصد پاور ہے۔ آرمی چیف نے کہا کہ میں ڈی جی این آئی اور ڈی جی آئی ایس آئی رہا ہوں، میں نے تمام سیاسی جماعتوں سیاستدانوں سے انٹرایکشن کر رکھا ہے ان سب کو جانتا بھی ہوں، عوام اُسے منتخب کریں جو عوام کے کام آئے۔ غریدہ کے بقول ایک طالبعلم کے سوال پر کہ آپ منتخب حکومتوں کو مدت پوری کیوں نہیں کرنے دیتے؟ آرمی چیف نے کہا کہ اگر کوئی ملک کے ٹکڑے کرنے لگا ہو، ملک کو بیچنے لگا ہو کیا پھر بھی اسے پانچ سال مدت پوری کرنے دی جائے؟ انڈیا میں 12 عدم اعتماد کی تحریکیں آئیں کوئی مسئلہ نہیں ہوا، برطانیہ میں تین وزرائے اعظم تبدیل ہوئے کوئی مسئلہ نہیں ہوا، پاکستان میں بھی آئینی پارلیمانی طریقے سے 172 کا نمبر پورا ہوا، عدم اعتماد کامیاب ہو گئی، ہونا تو یہ چاہئیے تھا کہ پارلیمان کا حصہ رہتے نہ کہ سڑکوں پر آ جاتے۔ غیر جمہوری رویے سے جمہوریت مضبوط نہیں ہوتی۔ دوسری طرف کو چاہئیے تھا اپنا 172 کا نمبر پورا کر لیتے کیوں پورا نہیں کر سکے۔ آرمی چیف کی بات چیت کے بارے میں ایک انگریزی معاصر میں شائع ہونے والی رپورٹ کے مطابق جنرل عاصم منیر نے سوال کیا کہ کیا سیاسی جماعتوں کو پاکستان توڑنے کی اجازت دے دی جائے، کیا لوگ پانچ سال کی مدت مکمل ہونے کا انتظار کرتے رہیں۔ رپورٹ کے مطابق آرمی چیف نے کہا کہ الیکشن آٹھ فروری کو ہوں گے، لوگ احتیاط سے اپنے نمائندے چنیں، پانچ ہزار روپے کے لیے اپنا ووٹ نہ بیچیں۔

By adminجنوری 25, 2024
Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
Follow Us
Google News Flipboard
Share
Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

جناح کنونشن سینٹر اسلام آباد میں بدھ کے روز یوتھ کنونشن میں آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے ملک بھر کی یونیورسٹیوں سے آئے 2500 طالبعلموں کے ساتھ کھل کر گفتگو کی۔ سرکاری طور پر اس حوالے سے تفصیلات جاری نہیں ہوئیں اور ابتدائی اطلاعات میں کچھ باتیں ہی سامنے آئی تھیں تاہم اب اس بات چیت کے نکات سامنے آئے ہیں۔

جو صحافی اس موقع پر موجود تھے ان کے مطابق آرمی چیف نے افغانستان ، بھارت کے حوالے سے بات کی جب کہ پاکستان میں سیاسی صورت حال پر بھی اپنے خیالات کا اظہار کیا۔

گورننس کے سوالات پر آرمی چیف نے کہا کہ ایک ایسی ترمیم ہونی چاہئیے جس سے عوام کے پاس حق ہو کہ اگر ان کا نمائندہ کام نہیں کررہا یا غلط کام کر رہا ہے تو سال بعد یا مڈٹرم یا کسی بھی مدت کے دوران میں ہی اُسے دوبارہ ووٹ کے ذریعے ڈی سیٹ کیا جا سکے۔

افغانستان کے معاملے پر آرمی چیف نے پرعزم لہجے میں کہا کہ میرے ایک بھی پاکستانی کی زندگی اگر خطرے میں آتی ہے تو Afghanistan be damned۔

انہوں نے کہا کہ بلوچستان میں کے پیچھے افغانستان ہے پاکستان نے 50 لاکھ افغانوں کے لیے سب کچھ کیا لیکن جب بات ہمارے بچوں کی بات آئے گی تو ہم ان پر حملے کرنے والوں کا پیچھا کریں گے۔

ایران کے معاملے پر انہوں کہا کہ ایران برادر اسلامی ملک ہے لیکن کسی کو ہمیں پیٹھ میں چھرا گھونپنے کرنے کی اجازت نہیں دی جا سکتی۔ ہم اپنی خودمختاری سلامتی پر کوئی سمجھوتہ نہیں کریں گے۔

صحافیوں کا دعویٰ ہے کہ بھارت کے حوالے سے آرمی چیف کا کہنا تھا کہ بھارت میں کبھی نظریہ پاکستان کو قبول نہیں کیا ہم اسے کیسے قبول کر سکتے ہیں۔

جناح کنونشن میں موجود غریدہ فاروقی کے مطابق سیاست کے معاملے پر ایک سوال جس کا جواب نوجوان نے کہا کہ وہ آرمی چیف سے ہی لینا چاہتے ہیں؛ آرمی چیف نے کہا کہ تمام سیاست کا مقصد پاور ہے۔

آرمی چیف نے کہا کہ میں ڈی جی این آئی اور ڈی جی آئی ایس آئی رہا ہوں، میں نے تمام سیاسی جماعتوں سیاستدانوں سے انٹرایکشن کر رکھا ہے ان سب کو جانتا بھی ہوں، عوام اُسے منتخب کریں جو عوام کے کام آئے۔

غریدہ کے بقول ایک طالبعلم کے سوال پر کہ آپ منتخب حکومتوں کو مدت پوری کیوں نہیں کرنے دیتے؟ آرمی چیف نے کہا کہ اگر کوئی ملک کے ٹکڑے کرنے لگا ہو، ملک کو بیچنے لگا ہو کیا پھر بھی اسے پانچ سال مدت پوری کرنے دی جائے؟ انڈیا میں 12 عدم اعتماد کی تحریکیں آئیں کوئی مسئلہ نہیں ہوا، برطانیہ میں تین وزرائے اعظم تبدیل ہوئے کوئی مسئلہ نہیں ہوا، پاکستان میں بھی آئینی پارلیمانی طریقے سے 172 کا نمبر پورا ہوا، عدم اعتماد کامیاب ہو گئی، ہونا تو یہ چاہئیے تھا کہ پارلیمان کا حصہ رہتے نہ کہ سڑکوں پر آ جاتے۔ غیر جمہوری رویے سے جمہوریت مضبوط نہیں ہوتی۔ دوسری طرف کو چاہئیے تھا اپنا 172 کا نمبر پورا کر لیتے کیوں پورا نہیں کر سکے۔

آرمی چیف کی بات چیت کے بارے میں ایک انگریزی معاصر میں شائع ہونے والی رپورٹ کے مطابق جنرل عاصم منیر نے سوال کیا کہ کیا سیاسی جماعتوں کو پاکستان توڑنے کی اجازت دے دی جائے، کیا لوگ پانچ سال کی مدت مکمل ہونے کا انتظار کرتے رہیں۔

رپورٹ کے مطابق آرمی چیف نے کہا کہ الیکشن آٹھ فروری کو ہوں گے، لوگ احتیاط سے اپنے نمائندے چنیں، پانچ ہزار روپے کے لیے اپنا ووٹ نہ بیچیں۔

admin

Keep Reading

حکومت نے پیٹرول، ڈیزل کی قیمت میں بڑے اضافے کے بعد ایک پیٹرولیم پروڈکٹ کی قیمت میں کمی کردی

پیٹرولیم مصنوعات مزید مہنگی:گڈز ٹرانسپورٹرز نے کرایوں میں اضافہ کردیا

خیبرپختونخوا کا ای رجسٹری سسٹم نافذ کرنے کا اعلان

لاہور: اچھرہ میں تین بچوں کے قتل کا کیس سی سی ڈی کے حوالے

زمین کے تنازع پر دو گروپوں میں خونی تصادم، باپ بیٹے سمیت 5 افراد قتل

ٹیکنالوجی کی دنیا میں پاکستانی نوجوان کا دھماکا: ایلون مسک کی اسپیس ایکس ‘کرسر اے آئی’ کو 60 ارب ڈالر میں خریدنے کو تیار

تازہ ترین

دنیا کا سب سے بڑا اسنیک اسٹور

کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے

عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی

پی ایس ایل فائنل کیلئے فینز کو اسٹیڈیم آنے کی اجازت مل گئی

Subscribe to News

Get the latest sports news from NewsSite about world, sports and politics.

Advertisement

Channel 5 : A Project of Khabrain Newspaper.We're social. Connect with us:

  • ہوم
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انٹر نیشنل
  • سپورٹس
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی

Subscribe to Updates

Get the latest creative news from FooBar about art, design and business.

Facebook X (Twitter) Instagram
© 2026 Channel 5. Designed by Muhammad Rashid.

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.