Close Menu
:: Channel 5 ::
  • ہوم
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انٹر نیشنل
  • سپورٹس
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
What's Hot

دنیا کا سب سے بڑا اسنیک اسٹور

کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے

عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی

Facebook X (Twitter) Instagram
بریکنگ نیوز
  • دنیا کا سب سے بڑا اسنیک اسٹور
  • کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے
  • عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی
  • پی ایس ایل فائنل کیلئے فینز کو اسٹیڈیم آنے کی اجازت مل گئی
  • پی ایس ایل شائقین کیلیے خوشخبری، وزیر اعظم نے بڑا اعلان کردیا
  • ٹیسٹ کرکٹر ظفر گوہر پاکستان چھوڑ کر کیوں گئے، وجہ خود بتادی
  • نائیجیریا کے سابق انٹرنیشنل فٹبالر دوستانہ میچ کے دوران انتقال کرگئے
  • حکومت نے پیٹرول، ڈیزل کی قیمت میں بڑے اضافے کے بعد ایک پیٹرولیم پروڈکٹ کی قیمت میں کمی کردی
  • پیٹرولیم مصنوعات مزید مہنگی:گڈز ٹرانسپورٹرز نے کرایوں میں اضافہ کردیا
  • لاہور سمیت پنجاب میں شدید گرمی ؛ درجہ حرارت 41 ڈگری تک جانے کا امکان
  • پاکستانی سفارتی کامیابیوں کی پوری دنیا معترف، عالمی سطح پر وقار مزید بلند
  • خیبرپختونخوا کا ای رجسٹری سسٹم نافذ کرنے کا اعلان
  • لاہور: اچھرہ میں تین بچوں کے قتل کا کیس سی سی ڈی کے حوالے
  • زمین کے تنازع پر دو گروپوں میں خونی تصادم، باپ بیٹے سمیت 5 افراد قتل
  • میٹا کا ہزاروں افراد کو نوکریوں سے نکالنے کا منصوبہ
  • چینی اے آئی کمپنی ڈیپ سیک کا نیا ماڈل متعارف، خصوصیات کیا ہیں؟
  • دنیا بھر میں مصنوعی ذہانت کے ڈیٹا کی مبینہ چوری پر چینی اے آئی کمپنیوں کے خلاف مہم شروع
  • سام سنگ کے 40 ہزار ملازمین نے معاوضہ نہ بڑھانے پر ہڑتال کی دھمکی دے دی
  • ٹک ٹاک کا نیا اے آئی فیچر، ویڈیوز کا انداز ہی بدل جائے گا
  • یوٹیوبر مسٹر بیسٹ پر خاتون کے سنگین الزامات
  • About us
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
:: Channel 5 :::: Channel 5 ::
  • ہوم
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انٹر نیشنل
  • سپورٹس
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
Facebook X (Twitter) Instagram
:: Channel 5 ::

2018 میں دھاندلی کا شور مچانے والے پی ٹی آئی سے الیکشن لڑنا چاہتے ہیں، فضل الرحمان

By adminجنوری 22, 2024
Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
Follow Us
Google News Flipboard
Share
Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

ڈیرہ اسماعیل خان: جمیعت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ 2018 کے عام انتخابات میں دھاندلی کے خلاف کھڑے ہونے والے آج اُسی پارٹی کے ٹکٹ پر الیکشن لڑنا چاہتے ہیں۔

کبیر اسٹیڈیم لکی مروت میں انتخابی جلسے سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ دیگر پارٹیوں نے لوگوں کو مشکل میں ڈال دیا ہے اور ایک مخصوص طبقے کا پیٹ بھراجا رہا ہے، ہمارے ملک میں سیاسی پارٹیاں ہیں لیکن جمعیت نے ناجائز کو کبھی تسلیم نہیں کیا۔

انہوں نے کہا کہ 2018ء کے انتخابات میں دھاندلی ہوئی اور اس نتیجے میں حکومت آئی اور وہ لوگ جو دھاندلی کے خلاف ہمارے ساتھ کھڑے تھے آج وہی لوگ اسی دھاندلی والی پارٹی کا ٹکٹ لے کر الیکشن لڑنا چاہتے ہیں، ووٹ کی پرچی ایک آسان ترین جہادی فورم اور نظریاتی جنگ ہے مگر اس میں بھی ہم ادھر ادھر ہو جاتے ہیں۔

ان کا کہنا تھا کہ ہماری اسمبلیاں ایسے لوگوں سے بھری پڑی ہیں جو قرآن و حدیث سے متصادم بل پاس کرتے ہیں، اسمبلیوں میں بیٹھے لوگ اسلامی قوانین سے کوئی دلچسپی نہیں رکھتے غلط قانون پاس کرنے والوں کو کیفر کردار تک پہنچائیں گے۔

سربراہ جے یو آئی (ف) نے کہا کہ نہ صرف پاکستان بلکہ عالمی سطح پر ہم نے امریکا اور یورپ جیسی بڑی طاقتوں کے سامنے حق کی آواز بلند کی، کچھ ایسے لوگ ہیں جو کہتے ہیں امریکا کے کہنے پر ہم سے کرسی چھینی گئی بعد میں کہتے ہیں کہ امریکا نہیں ہمارے ساتھ کچھ نہیں کیا، جب امریکا نے افغانستان پر حملہ کیا تو اس وقت سڑکوں پر سوائے جمعیت علماء اسلام کے کوئی پارٹی نظر نہیں آتی تھی۔

انہوں نے کہا کہ ہم چاہتے ہیں کہ افغانستان اور پاکستان ایک اچھے پڑوسی کی مانند ہوں،  اسرائیل ایک ناسور ہے جو فلسطین کی زمین پر زبردستی قابض ہے، اگر آپ دہشت گرد ملک سے واسطہ رکھیں گے تو لوگ آپ کو بھی دہشت گرد کہیں گے۔

مولانا فضل الرحمن نے کہا کہ فلسطین میں عام لوگوں کو بمباری کا نشانہ بنایا جا رہا ہے جن میں زیادہ تر بچے اور خواتین ہیں اور ان سب کے باوجود امریکا اور مغربی طاقتیں ہمیں انسانی حقوق کا درس دیتی ہیں، ہم نے ڈنکے کی چوٹ پر حماس کی قیادت سے ملاقات کی اور دنیا کو بتایا کہ یہودی کے مقابلے میں ہم مسلمانوں کے شانہ بشانہ کھڑے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ امریکا کو کوئی ناراض نہیں کرنا چاہتا اور فلسطین کے حق میں کوئی بول نہیں رہا، جو ہمارے مقابلے میں الیکشن لڑ رہے ہیں کیا ان میں جرات ہے کہ وہ مسلمان بھائی کے شانہ بشانہ کھڑے ہوں گے؟ یہاں تو یہودیوں کی حمایت یافتہ سیاسی پارٹیاں بنی ہیں، یہودیوں کے ایجنٹ بن کر سیاست میں آئے ہیں تو یہودیوں کے ایجنٹ کا مقابلہ پہلے دن سے ہم نے کیا ہے۔

admin

Keep Reading

حکومت نے پیٹرول، ڈیزل کی قیمت میں بڑے اضافے کے بعد ایک پیٹرولیم پروڈکٹ کی قیمت میں کمی کردی

پیٹرولیم مصنوعات مزید مہنگی:گڈز ٹرانسپورٹرز نے کرایوں میں اضافہ کردیا

خیبرپختونخوا کا ای رجسٹری سسٹم نافذ کرنے کا اعلان

لاہور: اچھرہ میں تین بچوں کے قتل کا کیس سی سی ڈی کے حوالے

زمین کے تنازع پر دو گروپوں میں خونی تصادم، باپ بیٹے سمیت 5 افراد قتل

ٹیکنالوجی کی دنیا میں پاکستانی نوجوان کا دھماکا: ایلون مسک کی اسپیس ایکس ‘کرسر اے آئی’ کو 60 ارب ڈالر میں خریدنے کو تیار

تازہ ترین

دنیا کا سب سے بڑا اسنیک اسٹور

کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے

عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی

پی ایس ایل فائنل کیلئے فینز کو اسٹیڈیم آنے کی اجازت مل گئی

Subscribe to News

Get the latest sports news from NewsSite about world, sports and politics.

Advertisement

Channel 5 : A Project of Khabrain Newspaper.We're social. Connect with us:

  • ہوم
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انٹر نیشنل
  • سپورٹس
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی

Subscribe to Updates

Get the latest creative news from FooBar about art, design and business.

Facebook X (Twitter) Instagram
© 2026 Channel 5. Designed by Muhammad Rashid.

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.