Close Menu
:: Channel 5 ::
  • ہوم
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انٹر نیشنل
  • سپورٹس
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
What's Hot

دنیا کا سب سے بڑا اسنیک اسٹور

کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے

عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی

Facebook X (Twitter) Instagram
بریکنگ نیوز
  • دنیا کا سب سے بڑا اسنیک اسٹور
  • کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے
  • عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی
  • پی ایس ایل فائنل کیلئے فینز کو اسٹیڈیم آنے کی اجازت مل گئی
  • پی ایس ایل شائقین کیلیے خوشخبری، وزیر اعظم نے بڑا اعلان کردیا
  • ٹیسٹ کرکٹر ظفر گوہر پاکستان چھوڑ کر کیوں گئے، وجہ خود بتادی
  • نائیجیریا کے سابق انٹرنیشنل فٹبالر دوستانہ میچ کے دوران انتقال کرگئے
  • حکومت نے پیٹرول، ڈیزل کی قیمت میں بڑے اضافے کے بعد ایک پیٹرولیم پروڈکٹ کی قیمت میں کمی کردی
  • پیٹرولیم مصنوعات مزید مہنگی:گڈز ٹرانسپورٹرز نے کرایوں میں اضافہ کردیا
  • لاہور سمیت پنجاب میں شدید گرمی ؛ درجہ حرارت 41 ڈگری تک جانے کا امکان
  • پاکستانی سفارتی کامیابیوں کی پوری دنیا معترف، عالمی سطح پر وقار مزید بلند
  • خیبرپختونخوا کا ای رجسٹری سسٹم نافذ کرنے کا اعلان
  • لاہور: اچھرہ میں تین بچوں کے قتل کا کیس سی سی ڈی کے حوالے
  • زمین کے تنازع پر دو گروپوں میں خونی تصادم، باپ بیٹے سمیت 5 افراد قتل
  • میٹا کا ہزاروں افراد کو نوکریوں سے نکالنے کا منصوبہ
  • چینی اے آئی کمپنی ڈیپ سیک کا نیا ماڈل متعارف، خصوصیات کیا ہیں؟
  • دنیا بھر میں مصنوعی ذہانت کے ڈیٹا کی مبینہ چوری پر چینی اے آئی کمپنیوں کے خلاف مہم شروع
  • سام سنگ کے 40 ہزار ملازمین نے معاوضہ نہ بڑھانے پر ہڑتال کی دھمکی دے دی
  • ٹک ٹاک کا نیا اے آئی فیچر، ویڈیوز کا انداز ہی بدل جائے گا
  • یوٹیوبر مسٹر بیسٹ پر خاتون کے سنگین الزامات
  • About us
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
:: Channel 5 :::: Channel 5 ::
  • ہوم
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انٹر نیشنل
  • سپورٹس
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
Facebook X (Twitter) Instagram
:: Channel 5 ::

ہمارے منشور میں گالم گلوچ اور نفرت کی سیاست نہیں، بلاول بھٹو

By adminجنوری 22, 2024
Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
Follow Us
Google News Flipboard
Share
Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ ہمارے منشور میں گالم گلوچ اور نفرت کی سیاست نہیں، باقی جماعتیں، سیاستدان نفرت اور تقسیم کی سیاست میں مصروف ہیں، پیپلزپارٹی واحد جماعت ہے جو مسائل کا مقابلہ کرسکتی ہے۔

ساہیوال میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ پیپلز پارٹی نفرت اور تقسیم کی سیاست پر یقین نہیں رکھتی، نفرت اور تقسیم کی سیاست کا خاتمہ کریں گے، ہم تقسیم رہے تو ملک مخالف اس کا فائدہ اٹھائیں گے۔

بلاول بھٹو نے کہا کہ مہنگائی، غربت اور بیروزگاری میں اضافہ ہوتا جارہا ہے، ہم نے مہنگائی، بے روزگاری اور غربت کا مقابلہ کرنے کے لیے 10 نکاتی منشور دیا ہے، ہمارے منشور میں گالم گلوچ اور نفرت کی سیاست نہیں، پیپلزپارٹی واحد جماعت ہے جو مسائل کا مقابلہ کرسکتی ہے، باقی جماعتیں اور سیاستدان نفرت اور تقسیم کی سیاست میں مصروف ہیں۔

چیئرمین پیپلز پارٹی کا کہنا تھا کہ ہم خواتین کو بلاسود قرضہ دیں گے اور کسان کارڈ لے کر آئیں گے، اس منشور میں گالم گلوچ اور نفرت کی سیاست نہیں ہے، آپ پیپلزپارٹی کو ایک موقع دیتے ہو تو مہنگائی کا مقابلہ کریں گے، میرے 10 نکاتی ایجنڈے میں پیپلزپارٹی کا پورا پلان موجود ہے۔

انہوں نے مزید کہا کہ ہمیں وہ کام کرنا ہوگا جو قائد عوام شہید ذوالفقار بھٹو نے کیا تھا، قائد عوام نے کسانوں اور نوجوانوں کا خیال رکھا تھا، ہم نیانقلابی بینظیرانکم سپورٹ پروگرام شروع کیا تھا، ہم بینظیرانکم سپورٹ پروگرام میں اضافہ کریں گے، ہم خواتین کو بلاسود قرضہ دیں گے۔ سابق وزیر خارجہ کا مزید کہنا تھا کہ نوجوانوں کو یوتھ کارڈ دلوائیں گے، یوتھ کارڈ سے نوجوانوں کو روزگار کے مواقع ملیں گے، پاکستان کے کسانوں کے لیے کسان کارڈ لے کر آں گا، حکومت میں آکر مفت علاج کے مزید اسپتال قائم کریں گے، عوام پیپلزپارٹی کو موقع دیں تو مہنگائی کامقابلہ کریں گے۔

admin

Keep Reading

حکومت نے پیٹرول، ڈیزل کی قیمت میں بڑے اضافے کے بعد ایک پیٹرولیم پروڈکٹ کی قیمت میں کمی کردی

پیٹرولیم مصنوعات مزید مہنگی:گڈز ٹرانسپورٹرز نے کرایوں میں اضافہ کردیا

خیبرپختونخوا کا ای رجسٹری سسٹم نافذ کرنے کا اعلان

لاہور: اچھرہ میں تین بچوں کے قتل کا کیس سی سی ڈی کے حوالے

زمین کے تنازع پر دو گروپوں میں خونی تصادم، باپ بیٹے سمیت 5 افراد قتل

ٹیکنالوجی کی دنیا میں پاکستانی نوجوان کا دھماکا: ایلون مسک کی اسپیس ایکس ‘کرسر اے آئی’ کو 60 ارب ڈالر میں خریدنے کو تیار

تازہ ترین

دنیا کا سب سے بڑا اسنیک اسٹور

کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے

عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی

پی ایس ایل فائنل کیلئے فینز کو اسٹیڈیم آنے کی اجازت مل گئی

Subscribe to News

Get the latest sports news from NewsSite about world, sports and politics.

Advertisement

Channel 5 : A Project of Khabrain Newspaper.We're social. Connect with us:

  • ہوم
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انٹر نیشنل
  • سپورٹس
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی

Subscribe to Updates

Get the latest creative news from FooBar about art, design and business.

Facebook X (Twitter) Instagram
© 2026 Channel 5. Designed by Muhammad Rashid.

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.