کل سپریم کورٹ پاکستان میں کسی مقدمہ کی سماعت نہیں ہوگی، اس حوالے سے رجسڑار آفس کی جانب سےنوٹی فکیشن جاری کردیاگیا۔
سپریم کورٹ میں 28 دسمبر کے تمام مقدمات ڈی لسٹ کر دیئے گئے ہیں، اور اس حوالے سے رجسٹرار آفس سپریم کورٹ کی جانب سے نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے۔
نوٹیفکیشن کے مطابق بینچ کی عدم دستیابی کے باعث کل کے تمام مقدمات ڈی لسٹ کردئے گئے ہیں، کل سپریم کورٹ پاکستان میں کسی مقدمہ کی سماعت نہیں ہوگی۔