Close Menu
:: Channel 5 ::
  • ہوم
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انٹر نیشنل
  • سپورٹس
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
What's Hot

دنیا کا سب سے بڑا اسنیک اسٹور

کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے

عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی

Facebook X (Twitter) Instagram
بریکنگ نیوز
  • دنیا کا سب سے بڑا اسنیک اسٹور
  • کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے
  • عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی
  • پی ایس ایل فائنل کیلئے فینز کو اسٹیڈیم آنے کی اجازت مل گئی
  • پی ایس ایل شائقین کیلیے خوشخبری، وزیر اعظم نے بڑا اعلان کردیا
  • ٹیسٹ کرکٹر ظفر گوہر پاکستان چھوڑ کر کیوں گئے، وجہ خود بتادی
  • نائیجیریا کے سابق انٹرنیشنل فٹبالر دوستانہ میچ کے دوران انتقال کرگئے
  • حکومت نے پیٹرول، ڈیزل کی قیمت میں بڑے اضافے کے بعد ایک پیٹرولیم پروڈکٹ کی قیمت میں کمی کردی
  • پیٹرولیم مصنوعات مزید مہنگی:گڈز ٹرانسپورٹرز نے کرایوں میں اضافہ کردیا
  • لاہور سمیت پنجاب میں شدید گرمی ؛ درجہ حرارت 41 ڈگری تک جانے کا امکان
  • پاکستانی سفارتی کامیابیوں کی پوری دنیا معترف، عالمی سطح پر وقار مزید بلند
  • خیبرپختونخوا کا ای رجسٹری سسٹم نافذ کرنے کا اعلان
  • لاہور: اچھرہ میں تین بچوں کے قتل کا کیس سی سی ڈی کے حوالے
  • زمین کے تنازع پر دو گروپوں میں خونی تصادم، باپ بیٹے سمیت 5 افراد قتل
  • میٹا کا ہزاروں افراد کو نوکریوں سے نکالنے کا منصوبہ
  • چینی اے آئی کمپنی ڈیپ سیک کا نیا ماڈل متعارف، خصوصیات کیا ہیں؟
  • دنیا بھر میں مصنوعی ذہانت کے ڈیٹا کی مبینہ چوری پر چینی اے آئی کمپنیوں کے خلاف مہم شروع
  • سام سنگ کے 40 ہزار ملازمین نے معاوضہ نہ بڑھانے پر ہڑتال کی دھمکی دے دی
  • ٹک ٹاک کا نیا اے آئی فیچر، ویڈیوز کا انداز ہی بدل جائے گا
  • یوٹیوبر مسٹر بیسٹ پر خاتون کے سنگین الزامات
  • About us
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
:: Channel 5 :::: Channel 5 ::
  • ہوم
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انٹر نیشنل
  • سپورٹس
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
Facebook X (Twitter) Instagram
:: Channel 5 ::

آئی ایم ایف کی شرط، ای ایکس آئی ایم بینک کو آپریشنل کردیا گیا

By adminدسمبر 26, 2023
Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
Follow Us
Google News Flipboard
Share
Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

  کراچی: آئی ایم ایف کی ایک اور شرط پوری کرتے ہوئے نگران حکومت نے ای ایکس آئی ایم بینک (امپورٹ اور ایکسپورٹ ڈیولپمنٹ فنانس انسٹیٹیوشن) کو آپریشنل کردیا ہے، اور اس کو ملک کی ایکسپورٹ بڑھانے اور امپورٹ کے متبادل ڈھونڈنے کا ہدف دیا ہے۔

ایکس آئی ایم بینک کے فعال ہونے سے اسٹیٹ بینک کا ایکسپورٹرز کو ریاعتی فنانسنگ کرنے کا اختیار ختم ہوگیا ہے، تاہم، ریگولیٹر کے اعتبار سے اسٹیٹ بینک کا کردار مزید بڑھ گیا ہے۔

سی ای او، پاکستان بزنس کونسل، احسان ملک نے ایکسپریس ٹریبیون سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ہم اس فیصلے کے طویل عرصے سے منتظر تھے، امید ہے کہ یہ بینک پاکستان کی ایکسپورٹ کو بہتر بنانے کیلیے ایکسپورٹرز کو رعایتی ریٹ پر بھاری فنانسنگ کی سہولت فراہم کرے گا، تاہم، ابھی بینک کو عوامی طور پر حرکت میں آنے میں مزید کچھ وقت لگے گا۔

انھوں نے کہا کہ بینک کا کا ہیڈ آفس اسلام آباد میں قائم کیا گیا ہے جو کہ ملک کے ایکسپورٹ حب کراچی، لاہور، فیصل آباد اور سیالکوٹ سے کافی دور ہے۔

انھوں نے تشویش ظاہر کرتے ہوئے کہا کہ اگرچہ حکومت بینک کو وسیع فنڈز مہیا کرے گی، لیکن یہ فنڈز صرف کاغذوں تک ہی محدود رہیں گے، بینک کو ابھی اپنے آپریشن شروع کرنے میں بھی وقت لگے گا۔

ای ایکس آئی ایم بینک ایکسپورٹرز کو سہولت فراہم کرنے کیلیے پوری دنیا میں کام کریں گے، یہ بینک ایکسپورٹرز کو فنانسنگ کے علاوہ خطرات سے تحفظ کیلیے انشورنس کی سہولت بھی فراہم کریں گے، جس سے خطرات سے بھرپور مارکیٹوں جیسا کہ افریقہ اور سینٹرل ایشیائی مارکیٹوں تک رسائی میں مدد ملے گی۔

واضح رہے کہ پاکستان کی ایکسپورٹ میں امریکا، برطانیہ اور یورپ کا حصہ 55 فیصد ہے۔

admin

Keep Reading

حکومت نے پیٹرول، ڈیزل کی قیمت میں بڑے اضافے کے بعد ایک پیٹرولیم پروڈکٹ کی قیمت میں کمی کردی

پیٹرولیم مصنوعات مزید مہنگی:گڈز ٹرانسپورٹرز نے کرایوں میں اضافہ کردیا

خیبرپختونخوا کا ای رجسٹری سسٹم نافذ کرنے کا اعلان

لاہور: اچھرہ میں تین بچوں کے قتل کا کیس سی سی ڈی کے حوالے

زمین کے تنازع پر دو گروپوں میں خونی تصادم، باپ بیٹے سمیت 5 افراد قتل

ٹیکنالوجی کی دنیا میں پاکستانی نوجوان کا دھماکا: ایلون مسک کی اسپیس ایکس ‘کرسر اے آئی’ کو 60 ارب ڈالر میں خریدنے کو تیار

تازہ ترین

دنیا کا سب سے بڑا اسنیک اسٹور

کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے

عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی

پی ایس ایل فائنل کیلئے فینز کو اسٹیڈیم آنے کی اجازت مل گئی

Subscribe to News

Get the latest sports news from NewsSite about world, sports and politics.

Advertisement

Channel 5 : A Project of Khabrain Newspaper.We're social. Connect with us:

  • ہوم
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انٹر نیشنل
  • سپورٹس
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی

Subscribe to Updates

Get the latest creative news from FooBar about art, design and business.

Facebook X (Twitter) Instagram
© 2026 Channel 5. Designed by Muhammad Rashid.

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.