تازہ تر ین

فیصل آباد سے لاہور جاتے ہوئے رانا ثنا اللہ کی کار کو حادثہ

 لاہور: سابق وفاقی وزیر و مسلم لیگ ن پنجاب کے صدررانا ثنا اللہ کار حادثہ میں محفوظ رہے۔ 

تفصیلات کے مطابق فیصل آباد بائی پاس پر ٹریکٹر ٹرالی رانا ثنا اللہ کی گاڑی سے ٹکرائی، رانا ثنا اللہ تین گاڑیوں کے ہمراہ فیصل آباد سے لاہور آ رہے تھے، حادثے میں تینوں گاڑیوں کا معمولی نقصان ہوا۔

ذرائع کجے مطابق ٹریفک حادثے میں کوئی زخمی نہیں ہوا۔



خاص خبریں



سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv