Close Menu
:: Channel 5 ::
  • ہوم
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انٹر نیشنل
  • سپورٹس
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
What's Hot

دنیا کا سب سے بڑا اسنیک اسٹور

کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے

عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی

Facebook X (Twitter) Instagram
بریکنگ نیوز
  • دنیا کا سب سے بڑا اسنیک اسٹور
  • کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے
  • عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی
  • پی ایس ایل فائنل کیلئے فینز کو اسٹیڈیم آنے کی اجازت مل گئی
  • پی ایس ایل شائقین کیلیے خوشخبری، وزیر اعظم نے بڑا اعلان کردیا
  • ٹیسٹ کرکٹر ظفر گوہر پاکستان چھوڑ کر کیوں گئے، وجہ خود بتادی
  • نائیجیریا کے سابق انٹرنیشنل فٹبالر دوستانہ میچ کے دوران انتقال کرگئے
  • حکومت نے پیٹرول، ڈیزل کی قیمت میں بڑے اضافے کے بعد ایک پیٹرولیم پروڈکٹ کی قیمت میں کمی کردی
  • پیٹرولیم مصنوعات مزید مہنگی:گڈز ٹرانسپورٹرز نے کرایوں میں اضافہ کردیا
  • لاہور سمیت پنجاب میں شدید گرمی ؛ درجہ حرارت 41 ڈگری تک جانے کا امکان
  • پاکستانی سفارتی کامیابیوں کی پوری دنیا معترف، عالمی سطح پر وقار مزید بلند
  • خیبرپختونخوا کا ای رجسٹری سسٹم نافذ کرنے کا اعلان
  • لاہور: اچھرہ میں تین بچوں کے قتل کا کیس سی سی ڈی کے حوالے
  • زمین کے تنازع پر دو گروپوں میں خونی تصادم، باپ بیٹے سمیت 5 افراد قتل
  • میٹا کا ہزاروں افراد کو نوکریوں سے نکالنے کا منصوبہ
  • چینی اے آئی کمپنی ڈیپ سیک کا نیا ماڈل متعارف، خصوصیات کیا ہیں؟
  • دنیا بھر میں مصنوعی ذہانت کے ڈیٹا کی مبینہ چوری پر چینی اے آئی کمپنیوں کے خلاف مہم شروع
  • سام سنگ کے 40 ہزار ملازمین نے معاوضہ نہ بڑھانے پر ہڑتال کی دھمکی دے دی
  • ٹک ٹاک کا نیا اے آئی فیچر، ویڈیوز کا انداز ہی بدل جائے گا
  • یوٹیوبر مسٹر بیسٹ پر خاتون کے سنگین الزامات
  • About us
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
:: Channel 5 :::: Channel 5 ::
  • ہوم
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انٹر نیشنل
  • سپورٹس
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
Facebook X (Twitter) Instagram
:: Channel 5 ::

بی بی سی کی خاتون میزبان کا فحش اشارہ براہ راست نشر ہوگیا

By adminدسمبر 7, 2023
Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
Follow Us
Google News Flipboard
Share
Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

ٹامازشیفرنکرکے بعد بی بی سی کی ایک خاتون پریزینٹر نے بھی لائیو اسکرین پر فحش اشارہ کرڈالا۔

وائرل فوٹیج میں دیکھا جا سکتا ہے کہ بی بی سی نیوز کی اینکر بلیٹن کے آغاز سے قبل اپنی درمیانی انگلی سے نامناسب اشارہ کررہی ہیں۔

پروگرام کی میوزیکل الٹی گنتی ختم ہونے کے بعد مریم مشیری اسکرین پر آئیں تو انہیں اپنی بھنویں اٹھاتے ہوئے بلند کرتے یکھا جاسکتا ہے۔ بی بی سی نیٹ ورک کے چیف پریزینٹرز میں سے ایک مریم کو جلد ہی احساس ہو گیا کہ وہ لائیو ہیں، وہ فوراً ہی اپنا ہاتھ کھینچتے ہوئے ورس جانسن کے بارے میں شہ سرخیاں پڑھنا شروع کردیتی ہیں۔

انتہائی تیزی سے سنجیدہ رویہ اپنانے والی خاتون پریزینٹر کہتی ہیں، ’لندن سے براہ راست، یہ بی بی سی نیوز ہے‘۔

تاہم ایک علامت کے طور پر جس پر انہیں احساس ہوا ہوگا کہ ان کے ہاتھ کا اشارہ نشر کیا گیا ہے، انہوں نے ’کورونا ورس‘ وبائی مرض کا حوالہ دیتے ہوئے سرخی کے آخر میں لکھا۔

یہ غلطی بدھ کے روز برطانوی وقت کے مطابق دوپہر 12 بجے بی بی سی نیوز کے ورلڈ فیڈ پر ہوئی۔ برطانیہ میں چینل وزیر اعظم کے سوالات دکھا رہا تھا، اس لیے عالمی سامعین نے لندن سے شہ سرخیاں دیکھیں۔

دیکھنے والوں نے اس واقعے آن لائن ردعمل کا اظہار کیا ہے ، کچھ نے تبصرہ کیا کہ اس سے پیشہ ورانہ مہارت کی کمی ظاہر ہوتی ہے جبکہ دوسروں نے مذاقاً کہا کہ وہ اپنے کام کے بارے میں بھی ایسا ہی محسوس کرتے ہیں۔

مریم مشیری نے اس سے قبل کب شہرت حاصل کی تھی
نازیبا اشارہ کرنے والی بی بی سی پرزینٹر موشیری نے ستمبر میں نایاب نیلے سُپر مون کی مزاحیہ تصویر کشی سے سرخیوں میں جگہ بنائی تھی جب چاند کے واقعے کی ایک تصویر اسکرین پر دکھائے جانے میں ناکامی کا سامنا کرنا پڑا تھا۔

پریزنٹر نے اپنے ہاتھوں کو اوپر اٹھا کر ایک دائرے کی شکل اختیار کی تھی جس کا مقصد پورے چاند کی نشاندہی کرنا تھا۔ ساتھ ہی ان کا کہنا تھا کہ ، ’مجھے بہت افسوس ہے، میرے پاس آپ کو دکھانے کیلئے کوئی تصویر نہیں ہے‘۔

موشیری فروری میں بی بی سی نیوز چینل کے سرکردہ پریزینٹرز کی ایک نئی لائن اپ کا حصہ قرار دی گئی تھیں۔

جولائی میں برطانوی نشریاتی ادارے کی جانب سے یہ اعلان کیا گیا تھا کہ وہ ڈیلی گلوبل پروگرام کی ذمہ داری سنبھالیں گی ، جس کی میزبانی وہ اینکرنگ کے ساتھ جاری رکھیں گی۔

یہ پہلا واقعہ نہیں
بی بی سی نیوز پر پریزینٹرز کی جانب سے ایسے کسی واقعے کی یہ پہلی مثال نہیں ہے۔ اس سے قبل موسمیاتی ماہر ٹامازشیفرنکر نے بھی ایسا ہی نازیبا رویہ اختیار کیا جس کے بعد کارپوریشن کو معافی مانگنے پر مجبور ہونا پڑا تھا۔

سال 2010 میں شیفرنکر موسم کی پیشگوئی کرنے ہی والے تھے کہ نیوز پریزینٹر سائمن میک کوئے نے ہلکا پھلکا تبصرہ کیا۔

میک کوئے کا کہنا تھا کہ ’اب ہم ایک منٹ میں موسم کی پیش گوئی کریں گے، یقیناً یہ 100 فیصد درست ہوگا اور وہ تمام تفصیلات فراہم کرے گا جو آپ سُننا چاہتے ہیں۔ میں نے ابھی ٹام شیفرنکر کو اس کی تیاری کرتے ہوئے دیکھا ہے‘۔

اس یقین میں کہ وہ آف کیمرہ ہیں، شیفرنیکر نے جواب میں میک کوئے کی طرف نازیبا اشارہ کیا تھا۔

فوری طور پر اپنی غلطی کا احساس کرتے ہوئے شیفرنیکر نے اپنا اقدام چھپانے کے لیے اپنا ہاتھ اپنے چہرے کی طرف بڑھایا اور بظاہر اپنی تھوڑی پر خارش کا بہانہ کیا تھا۔

اس کلپ نے آن لائن لاکھوں ویوز حاصل کیے تھے۔

admin

Keep Reading

اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو کو کینسر ہونے کا انکشاف

باب المندب میں بحری قزاقوں کا آئل ٹینکر پر حملہ، 11 پاکستانی عملے بھی یرغمالیوں میں شامل

بھارتی وزیرِ دفاع کا آبدوز کا دورہ ‘ڈراؤنا خواب’ بن گیا، سوشل میڈیا پر ویڈیو وائرل

بھارتی شہری امریکا کیوں چھوڑ رہے ہیں؟ رپورٹ میں بڑا انکشاف

امریکا میں پراسرار خلائی مخلوق کے محقق ڈیوڈ ولکاک کی گھر سے لاش برآمد

امریکا ایران کشیدگی اور جنگ بندی امکانات پر اربوں ڈالرز کی شرطیں لگائے جانے کا انکشاف

تازہ ترین

دنیا کا سب سے بڑا اسنیک اسٹور

کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے

عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی

پی ایس ایل فائنل کیلئے فینز کو اسٹیڈیم آنے کی اجازت مل گئی

Subscribe to News

Get the latest sports news from NewsSite about world, sports and politics.

Advertisement

Channel 5 : A Project of Khabrain Newspaper.We're social. Connect with us:

  • ہوم
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انٹر نیشنل
  • سپورٹس
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی

Subscribe to Updates

Get the latest creative news from FooBar about art, design and business.

Facebook X (Twitter) Instagram
© 2026 Channel 5. Designed by Muhammad Rashid.

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.