تازہ تر ین

پرینیتی چوپڑا کی شادی کے بعد پہلی ریمپ واک

بالی ووڈ اداکارہ پرینیتی چوپڑا نے شادی کے بعد پہلی مرتبہ ریمپ واک کی۔

بھارتی میڈیا کے مطابق ایک فیشن ویک میں 34 سالہ اداکارہ پرینیتی چوپڑا نے ریمپ واک کے لیے ساڑھی زیب تن کی ہوئی تھی اور انہوں نے ماتھے پر سیندور بھی لگایا ہوا تھا۔

سوشل میڈیا پر اداکارہ کے انداز اور تصاویر کو بہت پسند کیا جا رہا ہے۔

یاد رہے کہ گزشتہ ماہ پرینیتی چوپڑا اور سیاستدان راگھو چڈھا کی شادی ہوئی تھی۔



خاص خبریں



سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv