تازہ تر ین

مذہبی آزادی سے متعلق تحفظات بھارت تک پہنچاتے رہے ہیں، نیڈ پرائس

واشنگٹن: (ویب ڈیسک) امریکی وزارت خارجہ کے ترجمان نیڈ پرائس نے کہا ہے کہ مذہبی آزادی سے متعلق تحفظات بھارت تک پہنچاتے رہے ہیں۔
واشنگٹن میں پریس بریفنگ دیتے ہوئے نیڈ پرائس نے کہا کہ بھارت پر زور دیا ہے کہ وہ مذہبی آزادی کا احترام کرے کیونکہ مذہبی آزادی اور انسانی حقوق کا احترام ہماری مشترکہ بنیادی اقدار اور جمہوریت کا حصہ ہیں۔
نیڈ پرائس کا کہنا تھا کہ یہ تصدیق کر سکتے ہیں کہ ڈونلڈ لو اسٹیٹ ڈیپارٹمنٹ کے سینئر اہلکار اور سیکرٹری برائے سینٹرل و ساؤتھ ایشیا ہیں۔



خاص خبریں



سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv