Close Menu
:: Channel 5 ::
  • ہوم
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انٹر نیشنل
  • سپورٹس
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
What's Hot

دنیا کا سب سے بڑا اسنیک اسٹور

کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے

عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی

Facebook X (Twitter) Instagram
بریکنگ نیوز
  • دنیا کا سب سے بڑا اسنیک اسٹور
  • کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے
  • عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی
  • پی ایس ایل فائنل کیلئے فینز کو اسٹیڈیم آنے کی اجازت مل گئی
  • پی ایس ایل شائقین کیلیے خوشخبری، وزیر اعظم نے بڑا اعلان کردیا
  • ٹیسٹ کرکٹر ظفر گوہر پاکستان چھوڑ کر کیوں گئے، وجہ خود بتادی
  • نائیجیریا کے سابق انٹرنیشنل فٹبالر دوستانہ میچ کے دوران انتقال کرگئے
  • حکومت نے پیٹرول، ڈیزل کی قیمت میں بڑے اضافے کے بعد ایک پیٹرولیم پروڈکٹ کی قیمت میں کمی کردی
  • پیٹرولیم مصنوعات مزید مہنگی:گڈز ٹرانسپورٹرز نے کرایوں میں اضافہ کردیا
  • لاہور سمیت پنجاب میں شدید گرمی ؛ درجہ حرارت 41 ڈگری تک جانے کا امکان
  • پاکستانی سفارتی کامیابیوں کی پوری دنیا معترف، عالمی سطح پر وقار مزید بلند
  • خیبرپختونخوا کا ای رجسٹری سسٹم نافذ کرنے کا اعلان
  • لاہور: اچھرہ میں تین بچوں کے قتل کا کیس سی سی ڈی کے حوالے
  • زمین کے تنازع پر دو گروپوں میں خونی تصادم، باپ بیٹے سمیت 5 افراد قتل
  • میٹا کا ہزاروں افراد کو نوکریوں سے نکالنے کا منصوبہ
  • چینی اے آئی کمپنی ڈیپ سیک کا نیا ماڈل متعارف، خصوصیات کیا ہیں؟
  • دنیا بھر میں مصنوعی ذہانت کے ڈیٹا کی مبینہ چوری پر چینی اے آئی کمپنیوں کے خلاف مہم شروع
  • سام سنگ کے 40 ہزار ملازمین نے معاوضہ نہ بڑھانے پر ہڑتال کی دھمکی دے دی
  • ٹک ٹاک کا نیا اے آئی فیچر، ویڈیوز کا انداز ہی بدل جائے گا
  • یوٹیوبر مسٹر بیسٹ پر خاتون کے سنگین الزامات
  • About us
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
:: Channel 5 :::: Channel 5 ::
  • ہوم
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انٹر نیشنل
  • سپورٹس
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
Facebook X (Twitter) Instagram
:: Channel 5 ::

کرینہ سے کترینہ تک، وہ مشہور شخصیات جنہوں نے مفت میں فلمیں کیں

By adminجنوری 4, 2022
Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
Follow Us
Google News Flipboard
Share
Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

بالی وڈ کی اکثر فلمیں صرف اس وجہ سے کامیاب ہوتی ہیں کیوں کہ ان میں کام کرنے والی شخصیات اتنی بڑی ہوتی ہیں کہ ان کی فلمیں ہمیشہ ہٹ ہی ہوتی ہیں۔

ہر فلم کے لیے یہ ستارے پروڈیوسرز سے کروڑوں روپے بطور فیس لیتے ہیں لیکن کرینہ کپور سے لے کر کترینہ کیف تک کئی ایسی مشہور شخصیات ہیں جنہوں نے کسی فلم یا گانے کے لیے معاوضہ نہیں لیا اور مفت میں کام کیا۔

آئیے جانتے ہیں یہ مشہور شخصیات کون ہیں۔

کرینہ کپور:

اداکارہ کرینہ کپور نے ایک نہیں دو فلموں کے لیے کوئی فیس نہیں لی۔ رپورٹس کے مطابق انہوں نے فلم ‘بلو’ کے گانے ‘مرجانی’ اور ‘دبنگ 2’ کے ‘فیویکول سے’ کے لیے کوئی فیس نہیں لی۔

شاہ رخ خان:

شاہ رخ خان نے فلم ‘بھوت ناتھ’ میں ایک چھوٹا سا کردار ادا کیا، جس کے لیے انہوں نے کوئی فیس نہیں لی۔ اس فلم میں ان کے علاوہ امیتابھ بچن اور جوہی چاولہ نے بھی کام کیا تھا۔

پریانکا چوپڑا:

اداکارہ پریانکا چوپڑا نے فلم ‘بلو’ میں ایک گانا کیا، جس کا نام ‘یو گیٹ می راکنگ اینڈ سیلنگ’ تھا۔ بتا دیں کہ پریانکا نے اس گانے کے لیے کوئی فیس نہیں لی۔

دیپیکا پڈوکون:

بالی وڈ اداکارہ دیپیکا پڈوکون سب سے زیادہ معاوضہ لینے والی اداکاراؤں میں سے ایک ہیں۔

رپورٹس کے مطابق دیپیکا نے اپنی پہلی فلم ‘اوم شانتی اوم’ کے لیے کوئی فیس نہیں لی۔ انہوں نے اس فلم میں مرکزی اداکارہ کا کردار ادا کیا اور مفت میں کام کیا۔

سلمان خان:

اس فہرست میں سلمان خان کا نام سب سے آگے ہے۔ سلمان نے ‘سن آف سردار’ اور ‘تیس مار خان’ جیسی کئی فلموں میں مختصر کردار ادا کیا ہے۔ انہوں نے ان فلموں کے لیے کوئی فیس نہیں لی۔

کترینہ کیف:

اداکارہ کترینہ کیف نے فلم ‘اگنی پتھ’ میں گانا ‘چکنی چمیلی’ کیا۔ رپورٹس کے مطابق انہوں نے اس گانے کے لیے کوئی فیس نہیں لی۔

آپ کو بتاتے چلیں کہ اس گانے کو مفت میں کرنے کی وجہ کرن جوہر اور ان کی دوستی تھی۔

سونم کپور:

بالی وڈ اداکارہ سونم کپور، فرحان اختر کی فلم ’بھاگ ملکھا بھاگ‘ میں نظر آئیں۔ انہوں نے اس فلم کے لیے صرف 11 روپے لیے تھے۔

سوناکشی سنہا:

اداکارہ سوناکشی سنہا نے اکشے کمار کی فلم ‘باس’ کے گانے ‘پارٹی آل نائٹ’ کے لیے کوئی فیس نہیں لی۔

شاہد کپور:

اداکار شاہد کپور نے فلم ’حیدر‘ کے لیے کوئی پیسہ نہیں لیا۔ یہ فلم کشمیر کے نوجوانوں پر بنائی گئی ہے۔ شاہد کو اس فلم کے لیے ‘بہترین اداکار کا فلم فیئر ایوارڈ’ بھی مل چکا ہے۔

رانی مکھرجی:

اداکارہ رانی مکھرجی نے بالی وڈ کو کئی سپرہٹ فلمیں دیں۔ رپورٹس کے مطابق انہوں نے فلم ‘کبھی خوشی کبھی غم’ کے لیے کرن جوہر سے کوئی فیس نہیں لی۔

 اس کے پیچھے وجہ ان کی اچھی دوستی کو سمجھا جاتا ہے۔

admin

Keep Reading

اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو کو کینسر ہونے کا انکشاف

باب المندب میں بحری قزاقوں کا آئل ٹینکر پر حملہ، 11 پاکستانی عملے بھی یرغمالیوں میں شامل

بھارتی وزیرِ دفاع کا آبدوز کا دورہ ‘ڈراؤنا خواب’ بن گیا، سوشل میڈیا پر ویڈیو وائرل

بھارتی شہری امریکا کیوں چھوڑ رہے ہیں؟ رپورٹ میں بڑا انکشاف

امریکا میں پراسرار خلائی مخلوق کے محقق ڈیوڈ ولکاک کی گھر سے لاش برآمد

امریکا ایران کشیدگی اور جنگ بندی امکانات پر اربوں ڈالرز کی شرطیں لگائے جانے کا انکشاف

تازہ ترین

دنیا کا سب سے بڑا اسنیک اسٹور

کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے

عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی

پی ایس ایل فائنل کیلئے فینز کو اسٹیڈیم آنے کی اجازت مل گئی

Subscribe to News

Get the latest sports news from NewsSite about world, sports and politics.

Advertisement

Channel 5 : A Project of Khabrain Newspaper.We're social. Connect with us:

  • ہوم
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انٹر نیشنل
  • سپورٹس
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی

Subscribe to Updates

Get the latest creative news from FooBar about art, design and business.

Facebook X (Twitter) Instagram
© 2026 Channel 5. Designed by Muhammad Rashid.

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.