تازہ تر ین

لاہور میں موسلادھار بارش سے جل تھل ہوگیا شہر کی مین شاہراہوں پر ٹریفک کی روانی متاثر

شہر کے مختلف علاقوں میں وقفے وقفے سے بارش کا سلسلہ جاری

وارڈنز ٹریفک کی روانی کو یقینی بنانے میں پیش پیش،

بارش کے باعث شہر کی مختلف شاہراہوں پر پانی جمع ہے، منتظر مہدی

بارش کے دوران وارڈنز ٹریفک کی روانی کا یقینی بنائے ہوئے ہیں، منتظر مہدی

ٹمبر مارکیٹ، سرکلر روڈ، جی سی کٹ جانب استبول، اچھرہ پانی جمع،

 شہریوں کو الیکٹرک تنصیبات، پولز سے دور رہنے کی ہدایت،

سی ٹی او لاہور کی بارش کے دوران شہریوں کی مدد یقینی بنانے کی ہدایت،

تمام لفٹرز اور بریک ڈاؤنز نشیبی سڑکوں پر موجود ہیں، منتظر مہدی

تمام سرکل افسران اپنی پوزیشن مصروف اور نشیبی شاہراہوں پر رکھیں، منتظر مہدی

 بارش کے دوران شہریوں کو محتاط ہوکر ڈرائیونگ کرنے کی ہدایت،

بارش کے دوران کینال روڈ انڈرپاسسز پر موٹرسائیکلوں کو جمع نہ ہونے دیا جائے گا، منتظر مہدی

ڈی ایس پیز کو واسا انتظامیہ سے مسلسل رابطے میں رہیں، منتظر مہدی

سڑکوں پر بارشی پانی کیوجہ سے ٹریفک متاثر ہوسکتی ہے، سی ٹی او لاہور



خاص خبریں



سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv