تازہ تر ین

وزیراعظم پاک چائنہ سینٹر پہنچ گئے

وزیراعظم عمران خان پاک چائنہ سینٹر پہنچ گئے۔

تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان پاک چائنہ سینٹر پہنچ گئے جہاں وہ  راولپنڈی چیمبر آف کامرس کی تین روزہ تقریب کے اختتامی سیشن میں شرکت کریں گے۔

وزیراعظم عمران خان تقریب سے خطاب بھی کریں گے۔



خاص خبریں



سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv