تازہ تر ین

خاتون اول بشریٰ بی بی بھی عالمی وباء کا شکار

خاتون اول بشریٰ بی بی بھی عالمی وباء کا شکار ہوگئیں۔

تفصیلات کے مطابق معاون خصوصی زلفی بخاری نے ٹویٹ کرتے ہوئے خاتون اول کی کورونا وائرس میں مبتلا ہونے کی تصدیق کردی ہے۔

زلفی بخاری نے ٹویٹ کرتے ہوئے کہا ہے کہ کورونا ویکسین محفوظ ہے، وزیراعظم اور خاتون اول کی جلد صحتیابی کےلئے دعا گو ہیں،اللہ جلد دونوں کو صحت یاب کرے۔

خیال رہے کہ سینیٹر فیصل جاوید نے بھی خاتون اول کی کورونا وباء میں مبتلا ہونے کی تصدیق کرتے ہوئے انکی اور وزیراعظم کی جلد صحتیابی کیلئے دعا کی ہے۔



خاص خبریں



سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv