تازہ تر ین

کراچی: اورنگی ٹاؤن میں رینجرز کی گاڑی کے قریب دھماکا، 5 افراد زخمی

کراچی کے علاقے اورنگی ٹاؤن میں رینجرز کی گاڑی کے قریب دھماکا سنا گیا۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق دھماکے میں 5 افراد زخمی ہوئے۔

دھماکے کے بعد پولیس اور رینجرز کی نفری کو جائے وقوع پر روانہ کردیا گیا۔

ابتدائی طور پر دھماکے کی نوعیت معلوم نہیں ہوسکی ہے۔



خاص خبریں



سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv