تازہ تر ین

اسرائیلی فوج نے فلسطین میں ریاستی دہشگردی کا مظاہرہ کرتے ہوئے مسجد اقصیٰ کے پیش امام کوگرفتار کرلیا

فوٹو: الجزیرہ

اسرائیلی فوج نے فلسطین میں ریاستی دہشگردی کا مظاہرہ کرتے ہوئے مسجد اقصیٰ کے پیش امام کوگرفتار کرلیا۔

غیرملکی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق اسرائیلی پولیس اور خفیہ اداروں نے مسجد اقصیٰ کے مبلغ شیخ ایکریما صابری کو ان کے گھر سے گرفتار کیا تاہم گرفتاری کا وجہ اب تک نہیں بتائی گئی ہے۔

Israel police ban Al-Aqsa Mosque imam for 4 months – Middle East Monitor

قابض اسرائیلی فوج اس سے پہلے بھی پیش امام شیخ ایکریما صابرہ کو گزشتہ سال بھی گرفتار کرچکی ہے جبکہ اسرائیلی فوج پیش امام ایکریما صابری پر مسجد اقصیٰ میں داخلے پر پابندی بھی لگاچکی ہے۔

فلسطین میں 15 سال بعد انتخابات کی تاریخ کا اعلان

اسرائیل کی جانب سے شیخ صابری کو متعدد ادوار تک مقدس مقامات تک رسائی سے روکا گیا جبکہ انہیں متعدد بار جیل بھی بھیجا گیا



خاص خبریں



سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv