Close Menu
:: Channel 5 ::
  • ہوم
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انٹر نیشنل
  • سپورٹس
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
What's Hot

دنیا کا سب سے بڑا اسنیک اسٹور

کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے

عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی

Facebook X (Twitter) Instagram
بریکنگ نیوز
  • دنیا کا سب سے بڑا اسنیک اسٹور
  • کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے
  • عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی
  • پی ایس ایل فائنل کیلئے فینز کو اسٹیڈیم آنے کی اجازت مل گئی
  • پی ایس ایل شائقین کیلیے خوشخبری، وزیر اعظم نے بڑا اعلان کردیا
  • ٹیسٹ کرکٹر ظفر گوہر پاکستان چھوڑ کر کیوں گئے، وجہ خود بتادی
  • نائیجیریا کے سابق انٹرنیشنل فٹبالر دوستانہ میچ کے دوران انتقال کرگئے
  • حکومت نے پیٹرول، ڈیزل کی قیمت میں بڑے اضافے کے بعد ایک پیٹرولیم پروڈکٹ کی قیمت میں کمی کردی
  • پیٹرولیم مصنوعات مزید مہنگی:گڈز ٹرانسپورٹرز نے کرایوں میں اضافہ کردیا
  • لاہور سمیت پنجاب میں شدید گرمی ؛ درجہ حرارت 41 ڈگری تک جانے کا امکان
  • پاکستانی سفارتی کامیابیوں کی پوری دنیا معترف، عالمی سطح پر وقار مزید بلند
  • خیبرپختونخوا کا ای رجسٹری سسٹم نافذ کرنے کا اعلان
  • لاہور: اچھرہ میں تین بچوں کے قتل کا کیس سی سی ڈی کے حوالے
  • زمین کے تنازع پر دو گروپوں میں خونی تصادم، باپ بیٹے سمیت 5 افراد قتل
  • میٹا کا ہزاروں افراد کو نوکریوں سے نکالنے کا منصوبہ
  • چینی اے آئی کمپنی ڈیپ سیک کا نیا ماڈل متعارف، خصوصیات کیا ہیں؟
  • دنیا بھر میں مصنوعی ذہانت کے ڈیٹا کی مبینہ چوری پر چینی اے آئی کمپنیوں کے خلاف مہم شروع
  • سام سنگ کے 40 ہزار ملازمین نے معاوضہ نہ بڑھانے پر ہڑتال کی دھمکی دے دی
  • ٹک ٹاک کا نیا اے آئی فیچر، ویڈیوز کا انداز ہی بدل جائے گا
  • یوٹیوبر مسٹر بیسٹ پر خاتون کے سنگین الزامات
  • About us
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
:: Channel 5 :::: Channel 5 ::
  • ہوم
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انٹر نیشنل
  • سپورٹس
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
Facebook X (Twitter) Instagram
:: Channel 5 ::

عثمان بزدار کے خلاف تحریک عدم اعتماد کی کامیابی کا دعویٰ

By adminنومبر 19, 2020
Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
Follow Us
Google News Flipboard
Share
Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

جب بھی ہماری طرف سے وزیراعلیٰ پنجاب کے خلاف تحریک عدم اعتماد لائی گئی تو اس کی کامیابی کیلئے فضا بنائی جائے گی ، ن لیگی رہنما خواجہ اصف کی ٹی وی پروگرام میں گفتگو

لاہور (ویب ڈیسک ) مسلم لیگ ن کے رہنما خواجہ آصف نے وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کے خلاف تحریک عدم اعتماد کی کامیابی کا دعویٰ کردیا۔ تفصیلات کے مطابق نجی ٹی وی چینل کے ایک پروگرام سے گفتگو میں انہوں نے کہا کہ جب بھی ہماری طرف سے عثمان بزدار کے خلاف تحریک عدم اعتماد لائی گئی تو اس کی کامیابی کیلئے فضا بنائی جائے گی اور کامیابی کی امید کے ساتھ ایسی تحریک لائی جائے گی۔ایک سوال کے جواب میں خواجہ آصف نے کہا کہ وزیراعلیٰ پنجاب کے خلاف تحریک عدم اعتماد لانے کے حوالے سے تاحال کو ئی باضابطہ فیصلہ نہیں کیا گیا۔

چند روز قبل وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے کہا تھا کہ مجھے کہا جاتا تھا وزیراعلیٰ بن کر دکھاؤ، اب میں وزیراعلیٰ بن کر دکھاؤں گا ، مجھے سب معلوم ہے جو لوگ باہر بیٹھ کر سازشیں کررہے ہیں ، تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ عثمان بزدار کی سربراہی میں ہونے والے پنجاب اسمبلی کابینہ اجلاس کی اندرونی کہانی سامنے آ گئی ، کابینہ اجلاس میں وزیراعلیٰ سے شکایت کرنے والے دو وزراء کی سرزنش کی گئی ، صوبائی وزیر تعلیم ڈاکٹر مراد راس نے سوال اٹھایا کہ ان کو بتائے بغیر ان کے سیکرٹری کو تبدیل کردیا گیا ہے، جبکہ صوبائی وزیر انصر مجید نے بھی وزیراعلیٰ سے شکایت کی، جس پر وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے ان کی سرزنش کرتے ہوئے کہا کہ کسی کو کوئی شکایت ہوتی ہے تو اکیلے میں مجھے بتا دیا کرے۔

سیکرٹری کی تبدیلی کے معاملے پر وزیراعلیٰ پنجاب نے بتایا کہ جو سیکرٹری تبدیل ہوئے ہیں وہ کورس پر گئے ہیں۔ اجلاس کے بعد جاری اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ گنے کے کاشتکاروں کو بروقت اور پورا معاوضہ دیا جائے گا، بروقت ادائیگیاں نہ کرنے والی شوگر ملز کے خلاف کارروائی ہوگی۔ اجلاس میں پاسکو سے 63 ہزار میٹرک ٹن گندم خریدنے کے معاہدے کی منظوری دی گئی جب کہ نابینہ افراد کے ملازمتوں کے تین فیصد کوٹے پر عملدرامد یقینی بنانے کی ہدایت کی گئی۔ نابینہ افراد کو اب ملازمتوں میں پندرہ سال کی رعائت بھی دی جائے گی۔ اجلاس میں پنجاب ٹورازم، کلچر اینڈ ہریٹیج اتھاٹی کے قیام کے لیےمسودہ قانون کی منظوری دی گئی ہے۔

admin

Keep Reading

حکومت نے پیٹرول، ڈیزل کی قیمت میں بڑے اضافے کے بعد ایک پیٹرولیم پروڈکٹ کی قیمت میں کمی کردی

پیٹرولیم مصنوعات مزید مہنگی:گڈز ٹرانسپورٹرز نے کرایوں میں اضافہ کردیا

خیبرپختونخوا کا ای رجسٹری سسٹم نافذ کرنے کا اعلان

لاہور: اچھرہ میں تین بچوں کے قتل کا کیس سی سی ڈی کے حوالے

زمین کے تنازع پر دو گروپوں میں خونی تصادم، باپ بیٹے سمیت 5 افراد قتل

ٹیکنالوجی کی دنیا میں پاکستانی نوجوان کا دھماکا: ایلون مسک کی اسپیس ایکس ‘کرسر اے آئی’ کو 60 ارب ڈالر میں خریدنے کو تیار

تازہ ترین

دنیا کا سب سے بڑا اسنیک اسٹور

کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے

عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی

پی ایس ایل فائنل کیلئے فینز کو اسٹیڈیم آنے کی اجازت مل گئی

Subscribe to News

Get the latest sports news from NewsSite about world, sports and politics.

Advertisement

Channel 5 : A Project of Khabrain Newspaper.We're social. Connect with us:

  • ہوم
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انٹر نیشنل
  • سپورٹس
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی

Subscribe to Updates

Get the latest creative news from FooBar about art, design and business.

Facebook X (Twitter) Instagram
© 2026 Channel 5. Designed by Muhammad Rashid.

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.