تازہ تر ین

عمران خان کو سابق وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی کا مشورہ

عمران خان کو سابق وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی کا مشورہ
اپوزیشن سے بات کریں، دیوار سے نہ لگائیں
پی ڈی ایم بنانے میں سب سے زیادہ کردار وزیر اعظم کا ہے
یوسف رضا گیلانی کی امتنان شاہد کوعصرانہ کی دعوت، ملاقات میں گفتگو

PDMبنانے میں نیب سے زیادہ کردار عمران خان کاخود ہے
وزیر اعظم نے اپوزیشن کی تمام جماعتوں کو دھکا دیکر متحد کردیا
ماضی میں PPPاور ن لیگ نے ایک دوسرے کے خلاف مقدمات بنائے اور نیب کو استعمال کیا
بطور وزیر اعظم بڑا حکم تھا، نیب میں انتقام نہیں احتساب نظر آئے
وزیر اعظم نے اپنی پہلی تقریر میں اپوزیشن کو احتجاج کیلئے کنٹینر زاور کھانا دینے کی آفر کی
ہم تو ان سے اب نہ کنٹینر نہ کھانا مانگ رہے ہیں
جنوبی پنجاب صوبہ ناگزیر ۔۔۔سب سے زیادہ کام بطوروزیر اعظم کام میں نے کیا



خاص خبریں



سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv