حفاظتی سامان نا مل سکاکرونا کا خوف غالب
پنجاب کے 15سرکاری ہسپتالوںکے 48ڈاکٹر مستعفی
الائیڈہسپتال2،ڈی جی خان ہسپتال 4 ، سول ہسپتال بہاولپور 2،شیخ زید ہسپتال، رحیم یار خان2اور میاں منشی ہسپتال سے ایک ایک ڈاکٹروںنے نوکری چھوڑ دی
نواز شریف یکی گیٹ ہسپتال2کوٹ خواجہ سعید کا ایک ڈاکٹر مستعفی محکمہ ہیلتھ نے نوٹیفیکیشن جاری کر دیا ، پنجاب بھر کے سرکاری ہسپتالوں میں مریضوں کا بوجھ بڑھ گیا میو ہسپتال 14،جناح ہسپتال 6،جنرل ہسپتال 3،سروسز ، لیڈی ایچی سن کے 2,2ڈاکٹروں نے استعفیٰ دے دیا