تازہ تر ین

مودی بوکھلا گیا‘ چین اور پاکستان سے بجلی کے سامان کی درآمد بند

بھارت نے چین سے 71 ہزار کروڑ کا سامان درآمد کیا تھا اب اجازت نہیںہوگی، بھارتی وزیر توانائی
ہر چیز بھارت میں تیار ہوتی ہے اب کوئی ریاست پاکستان سے بھی بجلی کا سامان نہیں منگواسکے گی
برداشت نہیں کہ کوئی ہمارے علاقے میں داخل ہو چین اور پاکستان کچھ نہیں لیں گے
کچھ عناصر کنڈکٹر، ٹرانسفارمر میٹر کے حصے درآمد کرتے جو بھارت میں دستیاب، پریس کانفرنس
فیصلہ مودی کی بوکھلاہٹ کا منہ بولتا ثبوت ہے



خاص خبریں



سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv