لاہور(خصوصی رپورٹر) :کسان کا بیٹا ہوں کسان کو خوشحال دیکھ کر ضمیر مطمین ہوتا ہے۔ وزیراعظم عمران خان ہی ملک کے لئے آخری امید، وعدے پورے کریں گے ۔صوبائی وزیر زراعت نعمان لنگڑیال کہتے ہیں زرعی شعبے کیلئے دن رات کام کروںگا اور جب تک زرعی شعبہ ترقی نہیں کرتا اور کسان خو شحال نہیں ہوتا چین سے نہیں بیٹھوں گا۔ ایڈیڑ خبریں گروپ ، سی ای او چینل ۵ امتنان شاہد سے ان کے دفتر میں ملاقات کے موقع پر وزیر زراعت کا کہنا تھا کہ زراعت کی ترقی وزیراعظم عمران خان کا ویژن ہے اور مجھے آزادانہ کام کرنے کیلئے وزیر اعظم اور وزیر اعلی پنجاب کا مکمل تعاون حاصل ہے ان کا کہنا تھا کہ عمران خان مقبول ترین لیڈر ہیں انہیں جھوٹ اور کرپشن سے نفرت ہے۔انہوں نے عہد کیا تھا کہ پاکستان سے کرپشن کا خاتمہ کرینگے، زراعت اور انڈسٹری کو ترقی دینگے، مزدور اور کسان کو عز ت ملے گے اور وہ وعدے پورے کرنے کیلئے دن رات کام کر رہے ہیں۔
بریکنگ نیوز
- دنیا کا سب سے بڑا اسنیک اسٹور
- کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے
- عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی
- پی ایس ایل فائنل کیلئے فینز کو اسٹیڈیم آنے کی اجازت مل گئی
- پی ایس ایل شائقین کیلیے خوشخبری، وزیر اعظم نے بڑا اعلان کردیا
- ٹیسٹ کرکٹر ظفر گوہر پاکستان چھوڑ کر کیوں گئے، وجہ خود بتادی
- نائیجیریا کے سابق انٹرنیشنل فٹبالر دوستانہ میچ کے دوران انتقال کرگئے
- حکومت نے پیٹرول، ڈیزل کی قیمت میں بڑے اضافے کے بعد ایک پیٹرولیم پروڈکٹ کی قیمت میں کمی کردی
- پیٹرولیم مصنوعات مزید مہنگی:گڈز ٹرانسپورٹرز نے کرایوں میں اضافہ کردیا
- لاہور سمیت پنجاب میں شدید گرمی ؛ درجہ حرارت 41 ڈگری تک جانے کا امکان
- پاکستانی سفارتی کامیابیوں کی پوری دنیا معترف، عالمی سطح پر وقار مزید بلند
- خیبرپختونخوا کا ای رجسٹری سسٹم نافذ کرنے کا اعلان
- لاہور: اچھرہ میں تین بچوں کے قتل کا کیس سی سی ڈی کے حوالے
- زمین کے تنازع پر دو گروپوں میں خونی تصادم، باپ بیٹے سمیت 5 افراد قتل
- میٹا کا ہزاروں افراد کو نوکریوں سے نکالنے کا منصوبہ
- چینی اے آئی کمپنی ڈیپ سیک کا نیا ماڈل متعارف، خصوصیات کیا ہیں؟
- دنیا بھر میں مصنوعی ذہانت کے ڈیٹا کی مبینہ چوری پر چینی اے آئی کمپنیوں کے خلاف مہم شروع
- سام سنگ کے 40 ہزار ملازمین نے معاوضہ نہ بڑھانے پر ہڑتال کی دھمکی دے دی
- ٹک ٹاک کا نیا اے آئی فیچر، ویڈیوز کا انداز ہی بدل جائے گا
- یوٹیوبر مسٹر بیسٹ پر خاتون کے سنگین الزامات

