تازہ تر ین

چین نے بھارت کو سبق سکھانے کے لئے مارشل آرٹس سرحد پر بھیج دیئے

چین نے بھارت کو سبق سکھانے کے لئے مارشل آرٹس سرحد پر بھیج دیئے پہاڑوں پر کمانڈوز تعینات مشقیں شروع
میزائل نصب چین کا مزید تین علاقوںپر قبضہ2بھارتی فوجی ہلاک
کنٹرول لائن پر گرما گرمی بھارت نے بھی ایئرڈیفنس سسٹم تعینات کر دیا ، چین کا بھارتی طیارے فضا میں ہی مار گرانے کا فیصلہ
چینی لڑاکا ہیلی کاپٹروں نے سرحد وں پر پروازیں شروع کر دیں ،تبت میں بھی سینکڑوں چینی فوج جمع، چین نے 30جنگی طیارے بھی پہنچا دیئے
بھارت لداخ میں پھنس گیا ،چین سے 20فوجی مروانے کے بعدپریشان :واشگٹن پوسٹ
انڈیا نے مقابلے کی بجائے چینی مصنوعات کے بائیکاٹ کا اعلان کر دیا:رپورٹ



خاص خبریں



سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv