Close Menu
:: Channel 5 ::
  • ہوم
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انٹر نیشنل
  • سپورٹس
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
What's Hot

دنیا کا سب سے بڑا اسنیک اسٹور

کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے

عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی

Facebook X (Twitter) Instagram
بریکنگ نیوز
  • دنیا کا سب سے بڑا اسنیک اسٹور
  • کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے
  • عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی
  • پی ایس ایل فائنل کیلئے فینز کو اسٹیڈیم آنے کی اجازت مل گئی
  • پی ایس ایل شائقین کیلیے خوشخبری، وزیر اعظم نے بڑا اعلان کردیا
  • ٹیسٹ کرکٹر ظفر گوہر پاکستان چھوڑ کر کیوں گئے، وجہ خود بتادی
  • نائیجیریا کے سابق انٹرنیشنل فٹبالر دوستانہ میچ کے دوران انتقال کرگئے
  • حکومت نے پیٹرول، ڈیزل کی قیمت میں بڑے اضافے کے بعد ایک پیٹرولیم پروڈکٹ کی قیمت میں کمی کردی
  • پیٹرولیم مصنوعات مزید مہنگی:گڈز ٹرانسپورٹرز نے کرایوں میں اضافہ کردیا
  • لاہور سمیت پنجاب میں شدید گرمی ؛ درجہ حرارت 41 ڈگری تک جانے کا امکان
  • پاکستانی سفارتی کامیابیوں کی پوری دنیا معترف، عالمی سطح پر وقار مزید بلند
  • خیبرپختونخوا کا ای رجسٹری سسٹم نافذ کرنے کا اعلان
  • لاہور: اچھرہ میں تین بچوں کے قتل کا کیس سی سی ڈی کے حوالے
  • زمین کے تنازع پر دو گروپوں میں خونی تصادم، باپ بیٹے سمیت 5 افراد قتل
  • میٹا کا ہزاروں افراد کو نوکریوں سے نکالنے کا منصوبہ
  • چینی اے آئی کمپنی ڈیپ سیک کا نیا ماڈل متعارف، خصوصیات کیا ہیں؟
  • دنیا بھر میں مصنوعی ذہانت کے ڈیٹا کی مبینہ چوری پر چینی اے آئی کمپنیوں کے خلاف مہم شروع
  • سام سنگ کے 40 ہزار ملازمین نے معاوضہ نہ بڑھانے پر ہڑتال کی دھمکی دے دی
  • ٹک ٹاک کا نیا اے آئی فیچر، ویڈیوز کا انداز ہی بدل جائے گا
  • یوٹیوبر مسٹر بیسٹ پر خاتون کے سنگین الزامات
  • About us
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
:: Channel 5 :::: Channel 5 ::
  • ہوم
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انٹر نیشنل
  • سپورٹس
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
Facebook X (Twitter) Instagram
:: Channel 5 ::

اپوزیشن جماعتوں نے وفاقی بجٹ مسترد کردیا

By adminجون 28, 2020
Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
Follow Us
Google News Flipboard
Share
Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

اسلام آباد ویب ڈیسک : اسلام آباد: اپوزیش جماعتوں نے وفاقی بجٹ مسترد کرنے کا اعلان کردیا، بلاول بھٹو کا کہنا ہے کہ وفاقی بجٹ کےخلاف پوری قوم متحدہوگئی ہے جب کہ خواجہ آصف نے کہا کہ مشکل حالات میں عوام کوریلیف دینے کےبجائےان پرمزیدبوجھ ڈال دیاگیا۔

اسلام آباد میں اپوزیشن جماعتوں‌ کی مشترکہ پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ تمام اپوزیشن جماعتوں نےوفاقی بجٹ کومسترد کر دیا ہے اور وفاقی بجٹ کےخلاف پوری قوم متحدہوگئی ہے۔

بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ مشکل حالات کے باوجودحکومت نے عوام پربوجھ ڈال دیاہے،مہنگائی میں پسی عوام پرکل پٹرول کی قیمت میں 25روپےاضافہ کردیاہے۔

بلاول بھٹو نے کہا کہ شہبازشریف صحت یاب ہوجائیں توپھرآئندہ ہفتےاےپی سی بلائیں گے، آج کی اےپی سی میں صرف بجٹ پربات ہوئی، اگلی اےپی سی میں 18ویں ترمیم اور کورونا پر بات چیت ہوگی ۔

مسلم لیگ (ن) کے خواجہ آصف نے کہا کہ توقع تھی بجٹ میں عوام کوریلیف ملےگا مگر مشکل حالات میں عوام کوریلیف دینےکےبجائےان پرمزیدبوجھ ڈال دیاگیا۔

انہوں نے کہا کہ عمران خان قوم پربوجھ بن چکےہیں، اس حکومت سےجتنی جلدی ہوجان چھڑائی جائےتاکہ بچاکچا پاکستان بچ جائے، موجودہ حکومت کاآخری وقت آن پہنچاہے، عمران خان ملک کوتباہی کی طرف لےکر جا رہے ہیں۔

اس موقع پر جماعت اسلامی کے رہنما میاں اسلم نے کہا کہ حکومت نےبدترین بجٹ پیش کیا، وفاقی بجٹ محض الفاظ کاگورکھ دھنداہے جب کہ حکومت نے پٹرولیم قیمتیں بڑھاکرعوام کی جیبوں پرڈاکہ ڈالا ہے۔

جمعیت علماء اسلام (ف) کے رہنما اکرم درانی نے کہا کہ اس حکومت کی اپوزیشن کے ساتھ رویہ سب کے سامنے ہے ہم نے مشترکہ کوششیں کر کےاس حکومت سےچھٹکارا حاصل کرنا ہے۔

admin

Keep Reading

حکومت نے پیٹرول، ڈیزل کی قیمت میں بڑے اضافے کے بعد ایک پیٹرولیم پروڈکٹ کی قیمت میں کمی کردی

پیٹرولیم مصنوعات مزید مہنگی:گڈز ٹرانسپورٹرز نے کرایوں میں اضافہ کردیا

خیبرپختونخوا کا ای رجسٹری سسٹم نافذ کرنے کا اعلان

لاہور: اچھرہ میں تین بچوں کے قتل کا کیس سی سی ڈی کے حوالے

زمین کے تنازع پر دو گروپوں میں خونی تصادم، باپ بیٹے سمیت 5 افراد قتل

ٹیکنالوجی کی دنیا میں پاکستانی نوجوان کا دھماکا: ایلون مسک کی اسپیس ایکس ‘کرسر اے آئی’ کو 60 ارب ڈالر میں خریدنے کو تیار

تازہ ترین

دنیا کا سب سے بڑا اسنیک اسٹور

کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے

عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی

پی ایس ایل فائنل کیلئے فینز کو اسٹیڈیم آنے کی اجازت مل گئی

Subscribe to News

Get the latest sports news from NewsSite about world, sports and politics.

Advertisement

Channel 5 : A Project of Khabrain Newspaper.We're social. Connect with us:

  • ہوم
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انٹر نیشنل
  • سپورٹس
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی

Subscribe to Updates

Get the latest creative news from FooBar about art, design and business.

Facebook X (Twitter) Instagram
© 2026 Channel 5. Designed by Muhammad Rashid.

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.