تازہ تر ین

امریکہ نے پہلی بار بھارت کو اقلیتوں کیلئے خطرناک ملک قرار دیدیا

لاہور(ویب ڈیسک)مذہبی آزادیاں سلب کرنے والے ممالک کی لسٹ میں شامل۔2019 بھارت میں اقلیتوں پر حملوں میں اضافہ ہوا۔امریکی کمیشن نے بابری مسجد سے متعلق سپریم کورٹ کے فیصلے پر سوال ٹھادیا۔مقبوضہ کشمیر کی خصوصی حیثیت ختم کرنے‘ متنازع بھارتی شہریت بل پڑ کڑی تنقید۔ کرتار پور راہداری کھولنے‘ سکھ یورنیورسٹی بنانے کے پاکستانی اقدامات کی تعریف۔بھارت میں مسلمان کورونا مریضوں سے بھی امتیازی سلوک ۔



خاص خبریں



سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv