صدرمملکت عارف علوی ملک میں آٹےکے بحران سے لاعلم نکلے۔صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے اپنی اہلیہ ثمینہ علوی کے ساتھ کراچی میں اچانک قومی ادارہ برائے صحت اطفال اور قومی ادارہ برائے امراض قلب کا دورہ کیا۔صدر مملکت پہلے این آئی سی ایچ پہنچے جہاں ایگزیکٹو ڈائریکٹر ڈاکٹر جمال رضا نے ان کا استقبال کیا اور اسپتال کے مختلف واڈز کا دورہ کرایا۔میڈیا سے گفتگو میں صدر مملکت نے کہا±کہ وزیراعظم کی ہدایت پر یہاں آیا ہوں، اسپتال میں ایک ایک بستر پر چار سے پانچ بچے موجود ہیں اور ادویات مریضوں کو باہر سے لینی پڑرہی ہیں۔انہوں نے کہا کہ عدالتی حکم پر مریضوں کو پریشان کیے بغیر تینوں اسپتالوں کی منتقلی کویقینی بنایا جائیگا۔اس موقع پر بات عارف علوی کا کہنا تھاکہ دعوے کرتے وقت انہیں خزانے کی حالت کا علم ہی نہیں تھا۔آٹے کے بحران سے متعلق سوال پر انہوں نے کہا کہ آٹے کے بحران کا علم نہیں لیکن معلوم ہونا چاہیے تھا۔
بریکنگ نیوز
- دنیا کا سب سے بڑا اسنیک اسٹور
- کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے
- عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی
- پی ایس ایل فائنل کیلئے فینز کو اسٹیڈیم آنے کی اجازت مل گئی
- پی ایس ایل شائقین کیلیے خوشخبری، وزیر اعظم نے بڑا اعلان کردیا
- ٹیسٹ کرکٹر ظفر گوہر پاکستان چھوڑ کر کیوں گئے، وجہ خود بتادی
- نائیجیریا کے سابق انٹرنیشنل فٹبالر دوستانہ میچ کے دوران انتقال کرگئے
- حکومت نے پیٹرول، ڈیزل کی قیمت میں بڑے اضافے کے بعد ایک پیٹرولیم پروڈکٹ کی قیمت میں کمی کردی
- پیٹرولیم مصنوعات مزید مہنگی:گڈز ٹرانسپورٹرز نے کرایوں میں اضافہ کردیا
- لاہور سمیت پنجاب میں شدید گرمی ؛ درجہ حرارت 41 ڈگری تک جانے کا امکان
- پاکستانی سفارتی کامیابیوں کی پوری دنیا معترف، عالمی سطح پر وقار مزید بلند
- خیبرپختونخوا کا ای رجسٹری سسٹم نافذ کرنے کا اعلان
- لاہور: اچھرہ میں تین بچوں کے قتل کا کیس سی سی ڈی کے حوالے
- زمین کے تنازع پر دو گروپوں میں خونی تصادم، باپ بیٹے سمیت 5 افراد قتل
- میٹا کا ہزاروں افراد کو نوکریوں سے نکالنے کا منصوبہ
- چینی اے آئی کمپنی ڈیپ سیک کا نیا ماڈل متعارف، خصوصیات کیا ہیں؟
- دنیا بھر میں مصنوعی ذہانت کے ڈیٹا کی مبینہ چوری پر چینی اے آئی کمپنیوں کے خلاف مہم شروع
- سام سنگ کے 40 ہزار ملازمین نے معاوضہ نہ بڑھانے پر ہڑتال کی دھمکی دے دی
- ٹک ٹاک کا نیا اے آئی فیچر، ویڈیوز کا انداز ہی بدل جائے گا
- یوٹیوبر مسٹر بیسٹ پر خاتون کے سنگین الزامات
