تازہ تر ین

چین، دریا کے اوپرخطرناک اندازمیں ریلوے پل کی تعمیر

بیجنگ(ویب ڈیسک)چین میں انتہا ئی بلندی پردریا کے اوپر خطرناک انداز میں ریلوے پل کی تعمیر جاری ہے۔چین کے صوبے ینان میں اس ریلوے پل کی تعمیر ہو رہی ہے ، جوایک اہم ریلوے پراجیکٹ کا حصہ ہے جس کیلئے صوبے ینان کو میانمار کے دارالحکومت سے جوڑا جائے گا۔دو پہاڑوں کے درمیان پل بننے سے سفر کا دورانیہ چھ گھنٹے سے کم ہو کر دو گھنٹے ہو جائے گا۔لان کانگ ریور ریلوے برج پراجیکٹ پر کام 2008 میں شروع کیا گیا تھا۔یہ پراجیکٹ رواں سال آخر میںمکمل ہونے کا امکان ہے۔



خاص خبریں



سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv