Close Menu
:: Channel 5 ::
  • ہوم
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انٹر نیشنل
  • سپورٹس
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
What's Hot

دنیا کا سب سے بڑا اسنیک اسٹور

کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے

عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی

Facebook X (Twitter) Instagram
بریکنگ نیوز
  • دنیا کا سب سے بڑا اسنیک اسٹور
  • کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے
  • عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی
  • پی ایس ایل فائنل کیلئے فینز کو اسٹیڈیم آنے کی اجازت مل گئی
  • پی ایس ایل شائقین کیلیے خوشخبری، وزیر اعظم نے بڑا اعلان کردیا
  • ٹیسٹ کرکٹر ظفر گوہر پاکستان چھوڑ کر کیوں گئے، وجہ خود بتادی
  • نائیجیریا کے سابق انٹرنیشنل فٹبالر دوستانہ میچ کے دوران انتقال کرگئے
  • حکومت نے پیٹرول، ڈیزل کی قیمت میں بڑے اضافے کے بعد ایک پیٹرولیم پروڈکٹ کی قیمت میں کمی کردی
  • پیٹرولیم مصنوعات مزید مہنگی:گڈز ٹرانسپورٹرز نے کرایوں میں اضافہ کردیا
  • لاہور سمیت پنجاب میں شدید گرمی ؛ درجہ حرارت 41 ڈگری تک جانے کا امکان
  • پاکستانی سفارتی کامیابیوں کی پوری دنیا معترف، عالمی سطح پر وقار مزید بلند
  • خیبرپختونخوا کا ای رجسٹری سسٹم نافذ کرنے کا اعلان
  • لاہور: اچھرہ میں تین بچوں کے قتل کا کیس سی سی ڈی کے حوالے
  • زمین کے تنازع پر دو گروپوں میں خونی تصادم، باپ بیٹے سمیت 5 افراد قتل
  • میٹا کا ہزاروں افراد کو نوکریوں سے نکالنے کا منصوبہ
  • چینی اے آئی کمپنی ڈیپ سیک کا نیا ماڈل متعارف، خصوصیات کیا ہیں؟
  • دنیا بھر میں مصنوعی ذہانت کے ڈیٹا کی مبینہ چوری پر چینی اے آئی کمپنیوں کے خلاف مہم شروع
  • سام سنگ کے 40 ہزار ملازمین نے معاوضہ نہ بڑھانے پر ہڑتال کی دھمکی دے دی
  • ٹک ٹاک کا نیا اے آئی فیچر، ویڈیوز کا انداز ہی بدل جائے گا
  • یوٹیوبر مسٹر بیسٹ پر خاتون کے سنگین الزامات
  • About us
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
:: Channel 5 :::: Channel 5 ::
  • ہوم
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انٹر نیشنل
  • سپورٹس
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
Facebook X (Twitter) Instagram
:: Channel 5 ::

چیئرمین سینٹ صادق سنجرانی کا اسلامی فوجی اتحاد کے ہیڈ کوارٹر کا دورہ ، جنرل (ر ) راحیل شریف نے بریفنگ دی

By adminدسمبر 20, 2018
Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
Follow Us
Google News Flipboard
SAUDI ARABIA: Chairman Senate, Muhammad Sadiq Sanjrani in a meeting with o Commander Islamic Military Counter Terrorism Coalition (IMCTC) General Raheel Sharif in Saudi Arabia. INP PHOTO CHAIRMAN SENATE, MUHAMMAD SADIQ SANJRANI COMMANDER ISLAMIC MILITARY COUNTER
Share
Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

ریاض (آئی این پی) چیئرمین سینٹ محمد صادق سنجرانی نے اپنے وفد کے ہمراہ اسلامی فوجی اتحاد برائے انسداد دہشت گردی (آئی ایم سی ٹی سی) کے ہیڈکوارٹر کا دورہ کیا۔ ہیڈ کوارٹرز میں آئی ایم سی ٹی سی کے کمانڈر جنرل راحیل شریف اور ڈپٹی کمانڈر جنرل عبدالرحمن نے وفدکا استقبال کیا۔ جنرل راحیل نے وفد کو آئی ایم سی ٹی سی کی کارکردگی اور اسکے اغراض و مقاصد پر تفصیلی بریفنگ دی۔ انھوں نے بتایا کہ اس ادارے کا بنیادی مقصد دہشت گردی کا مقابلہ کرنا اور اس کو ختم کرنا ہے۔ انھوں نے اس تاثر کی بھی نفی کی کہ یہ ادارہ کسی ملک ،قوم یا فر قہ کے خلاف کارروائی کیلئے بنایا گیا ہے۔چیئرمین سینٹ اور وفد میں موجود سینیٹرز نے دہشتگردی کے خاتمے کے لئے شاہ سلمان بن عبدالعزیز اور سعودی حکومت کے عزم اور کوششوں کو سراہا۔قبل ازیں چیئرمین سینٹ محمد صادق سنجرانی نے اپنے وفد کے ہمراہ مسک فاو¿نڈیشن(Foundation MISK)کا دورہ کیا۔ مسک کے سربراہ بدر الدین قاحیل نے چیئرمین سینٹ کا استقبال کیا اور انہیں فاو¿نڈیشن کے اغراض و مقاصد سے آگاہ کیا۔ انھوں نے بتایا کہ ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان مسک فاو¿نڈیشن کے بانی ہیں۔ مسک فاو¿نڈیشن کا مقصد سعودی نوجوانوں کو مستقبل کے چیلنجز سے نمٹنے کے لئے تیار کرنا ہے۔ فاﺅنڈیشن میں خاص طور پر تعلیم، ثقافت اور میڈیا کے میدان میں نوجوانوں کو تربیت دی جاتی ہے ۔ چیئرمین سینٹ کو مسک فاو¿نڈیشن کا تفصیلی دورہ کروایا گیا اور مختلف شعبوں میں ماہرین نے بریفنگ دی۔ چیئرمین سینٹ نے ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کے وژن 2030 کی تعریف کی جس کے تحت نوجوانوں کو ترقی یافتہ ممالک کے معیار کی ٹریننگ دی جا رہی ہے۔ انھوں نے مسک کے کام کو بھی سراہا اور پاکستانی نوجوانوں کو بھی اس کاوش میں شامل کرنے کا اظہار کیا-چیئرمین سینٹ کے ہمراہ وفد میں سینیٹر ز احمد خان ، مرزا محمد آفریدی ،نصیب اللہ بازئی ، فدا محمد خان ، محمد طلحہ محمود ، دلاور خان ، خانزادہ خان، غوث محمد نیاز ی اور ایڈیشنل سیکرٹری سینٹ حفیظ اللہ شیخ بھی شامل ہیں۔

admin

Keep Reading

اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو کو کینسر ہونے کا انکشاف

باب المندب میں بحری قزاقوں کا آئل ٹینکر پر حملہ، 11 پاکستانی عملے بھی یرغمالیوں میں شامل

بھارتی وزیرِ دفاع کا آبدوز کا دورہ ‘ڈراؤنا خواب’ بن گیا، سوشل میڈیا پر ویڈیو وائرل

بھارتی شہری امریکا کیوں چھوڑ رہے ہیں؟ رپورٹ میں بڑا انکشاف

امریکا میں پراسرار خلائی مخلوق کے محقق ڈیوڈ ولکاک کی گھر سے لاش برآمد

امریکا ایران کشیدگی اور جنگ بندی امکانات پر اربوں ڈالرز کی شرطیں لگائے جانے کا انکشاف

تازہ ترین

دنیا کا سب سے بڑا اسنیک اسٹور

کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے

عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی

پی ایس ایل فائنل کیلئے فینز کو اسٹیڈیم آنے کی اجازت مل گئی

Subscribe to News

Get the latest sports news from NewsSite about world, sports and politics.

Advertisement

Channel 5 : A Project of Khabrain Newspaper.We're social. Connect with us:

  • ہوم
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انٹر نیشنل
  • سپورٹس
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی

Subscribe to Updates

Get the latest creative news from FooBar about art, design and business.

Facebook X (Twitter) Instagram
© 2026 Channel 5. Designed by Muhammad Rashid.

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.