Close Menu
:: Channel 5 ::
  • ہوم
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انٹر نیشنل
  • سپورٹس
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
What's Hot

دنیا کا سب سے بڑا اسنیک اسٹور

کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے

عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی

Facebook X (Twitter) Instagram
بریکنگ نیوز
  • دنیا کا سب سے بڑا اسنیک اسٹور
  • کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے
  • عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی
  • پی ایس ایل فائنل کیلئے فینز کو اسٹیڈیم آنے کی اجازت مل گئی
  • پی ایس ایل شائقین کیلیے خوشخبری، وزیر اعظم نے بڑا اعلان کردیا
  • ٹیسٹ کرکٹر ظفر گوہر پاکستان چھوڑ کر کیوں گئے، وجہ خود بتادی
  • نائیجیریا کے سابق انٹرنیشنل فٹبالر دوستانہ میچ کے دوران انتقال کرگئے
  • حکومت نے پیٹرول، ڈیزل کی قیمت میں بڑے اضافے کے بعد ایک پیٹرولیم پروڈکٹ کی قیمت میں کمی کردی
  • پیٹرولیم مصنوعات مزید مہنگی:گڈز ٹرانسپورٹرز نے کرایوں میں اضافہ کردیا
  • لاہور سمیت پنجاب میں شدید گرمی ؛ درجہ حرارت 41 ڈگری تک جانے کا امکان
  • پاکستانی سفارتی کامیابیوں کی پوری دنیا معترف، عالمی سطح پر وقار مزید بلند
  • خیبرپختونخوا کا ای رجسٹری سسٹم نافذ کرنے کا اعلان
  • لاہور: اچھرہ میں تین بچوں کے قتل کا کیس سی سی ڈی کے حوالے
  • زمین کے تنازع پر دو گروپوں میں خونی تصادم، باپ بیٹے سمیت 5 افراد قتل
  • میٹا کا ہزاروں افراد کو نوکریوں سے نکالنے کا منصوبہ
  • چینی اے آئی کمپنی ڈیپ سیک کا نیا ماڈل متعارف، خصوصیات کیا ہیں؟
  • دنیا بھر میں مصنوعی ذہانت کے ڈیٹا کی مبینہ چوری پر چینی اے آئی کمپنیوں کے خلاف مہم شروع
  • سام سنگ کے 40 ہزار ملازمین نے معاوضہ نہ بڑھانے پر ہڑتال کی دھمکی دے دی
  • ٹک ٹاک کا نیا اے آئی فیچر، ویڈیوز کا انداز ہی بدل جائے گا
  • یوٹیوبر مسٹر بیسٹ پر خاتون کے سنگین الزامات
  • About us
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
:: Channel 5 :::: Channel 5 ::
  • ہوم
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انٹر نیشنل
  • سپورٹس
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
Facebook X (Twitter) Instagram
:: Channel 5 ::

پاکستان کے ”شرابی بچھڑے“ جن کا گوشت بیرون ملک انتہائی مہنگا بیچا جاتا ہے،یہ گوشت فی کلو کتنے کا پڑتا ہے ، قیمت سن کر ہی آپ کے ہوش اڑجائیں گے

By adminاکتوبر 29, 2018
Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
Follow Us
Google News Flipboard
Share
Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

لاہور(ویب ڈیسک )پاکستان بھی دنیا کے ان ملکوں میں شمار ہونے لگا ہے جو گوشت کی مختلف اقسام بیرون ملک ایکسپورٹ کرتے ہیں۔ذرائع کے مطابق پاکستان میں محدود سطح پر ”کوگو میٹ“ کی ایک انتہائی خاص قسم تیار کرکے خلیجی ممالک کے علاوہ یورپ کو بھی ایکسپورٹ کی جارہی ہے۔ذرائع کے مطابق پنجاب کے دور افتادہ علاقہ بھکر میں کوگو میٹ تیار کرنے کے لئے بچھڑوں کو بئیر اور آلو جیسی خوراک مہیا کرکے پالا جاتا ہے جبکہ ان بچھڑوں کو انتہائی مہنگی ویکسی نیشن بھی کیا جاتی ہے۔ذرائع نے بتایا کہ کوگومیٹ امریکہ میں خاص طور پر مہنگے داموں بکتا ہے جو کم از کم اٹھائیس ہزار روپے فی کلو ہوتا ہے۔یہ گوشت صرف شوقین امرائ ہی کھاتے ہیں۔اب عرب ملکوں میں بھی یہ گوشت انڈیا سے سپلائی کیا جانے لگا۔پاکستان میں فی الحال ایک ہی کمپنی نے کوگو میٹ کے بچھڑوں کی نسل تیار کی ہے جسے بئیر پلائی اور آلو کھلاکر پروان چڑھایا جاتا ہے۔پاکستان میں کوگو میٹ تیار کرنے والی کمپنی کے ذرائع نے بتایا کہ انہوں نے چیلنج سمجھ کر اس کام کی حامی تو بھر لی اور سولہ ہزار روپے فی کلو کے حساب سے یہ گوشت ایکسپورٹ کیا ہے لیکن اب اندازہ ہوا ہے کہ ان بچھڑوں کو دی جانے والی غذا کی مناسبت سے سولہ ہزار روپے فی کلو کا ریٹ بہت کم ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ شروع میں ہم سب کا خیال تھا کہ بئیر پلانے سے گائے کے بچھڑے شرابی ہوجائیں گے ،اس لئے مال مویشی پالنے والوں نے انہیں شرابی بچھڑے بھی کہنا شروع کردیا تھا کیونکہ جو بچھڑے بئیر کے عادی ہوجاتے ہیں وہ سادہ پانی نہیں پیتے۔ذرائع کے مطابق بچھڑوں کو دی جانے والی بئیر عام طور پر ہوٹلوں میں بکنے والی مشہور بئیر کی طرح نہیں ہوتی بلکہ یہ بئیر سادہ طریقے سے ڈرموں میں مہیا کی جاتی ہے جو الکوحل سے پاک ہوتی ہے۔یہ بئیر پینے سے جانور کے گوشت میں لذت پیدا ہوتی اور انکے پٹھے مضبوط ہوجاتے ہیں۔اس غذا کی وجہ سے بچھڑے ہر طرح کے جراثیم سے بھی پاک ہوتے ہیں۔ذرائع کے مطابق انڈیا کوگو میٹ کا بڑا ایکسپورٹر بن چکا ہے اور اسکے بڑے خریدار عرب ممالک ہیں۔

admin

Keep Reading

حکومت نے پیٹرول، ڈیزل کی قیمت میں بڑے اضافے کے بعد ایک پیٹرولیم پروڈکٹ کی قیمت میں کمی کردی

پیٹرولیم مصنوعات مزید مہنگی:گڈز ٹرانسپورٹرز نے کرایوں میں اضافہ کردیا

خیبرپختونخوا کا ای رجسٹری سسٹم نافذ کرنے کا اعلان

لاہور: اچھرہ میں تین بچوں کے قتل کا کیس سی سی ڈی کے حوالے

زمین کے تنازع پر دو گروپوں میں خونی تصادم، باپ بیٹے سمیت 5 افراد قتل

ٹیکنالوجی کی دنیا میں پاکستانی نوجوان کا دھماکا: ایلون مسک کی اسپیس ایکس ‘کرسر اے آئی’ کو 60 ارب ڈالر میں خریدنے کو تیار

تازہ ترین

دنیا کا سب سے بڑا اسنیک اسٹور

کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے

عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی

پی ایس ایل فائنل کیلئے فینز کو اسٹیڈیم آنے کی اجازت مل گئی

Subscribe to News

Get the latest sports news from NewsSite about world, sports and politics.

Advertisement

Channel 5 : A Project of Khabrain Newspaper.We're social. Connect with us:

  • ہوم
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انٹر نیشنل
  • سپورٹس
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی

Subscribe to Updates

Get the latest creative news from FooBar about art, design and business.

Facebook X (Twitter) Instagram
© 2026 Channel 5. Designed by Muhammad Rashid.

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.