بھارت (ویب ڈیسک) : دنیا میں کچھ وجیب و غریب واقعات ایسے ہیں جو صرف بھارت میں ہی وقوع پذیر ہوتے ہیں جن میں سے حال ہی میں رپورٹ ہوا واقعہ ایک ہے جہاں ایک آوارہ ک±تا اسپتال کے آپریشن تھیٹر میں گھ±س گیا۔ تفصیلات کے مطابق بھارت کے شہر بہار میں ایک آوارہ ک±تا سرکاری اسپتال کے اندر گھ±س گیا اور آپریشن تھیٹر میں داخل ہو گیا۔یہی نہیں اس ک±تے نے آپریشن تھیٹر میں موجود مریض کی کٹی ہوئی ٹانگ چوری کر لی۔ بھارتی میڈیا کی رپورٹ میں بتایا گیا کہ یہ واقعہ بہار کے بکشر ضلع میں پیش آیا۔ جہاں ایک کتے نے آپریشن تھیٹر میں گھ±س کر مریض کی کٹی ہوئی ٹانگ چ±رالی اور منہ میں دبا کر آپریشن تھیٹر سے باہر نکل آیا۔ کالے رنگ کے اس ک±تے کی تصویر کچھ روز قبل سوشل میڈیا پر کافی وائرل ہوئی جس نے بھارت میں اسپتالوں کی انتظامیہ کی کارکردگی پر کئی سوالات ا±ٹھا دئے۔یہ ٹانگ ضلع آرا کے رہائشی ایک شخص کی تھی جو ریلوے اسٹیشن پر ملازم ہے۔ ایک حادثے کے دوران رام ناتھ شدید زخمی ہو گیا اور اس کی دائیں ٹانگ کٹ گئی۔ جس پر اسے طبی امداد کے لیے اسپتال لایا گیا جہاں ایک آوارہ ک±تے نے اس کی کٹی ہوئی ٹانگ چوری کر لی۔ اس واقعہ کے سامنے آنے کے بعد بھارت میں طبی سہولیات کے معیار پر کئی سوالات ا±ٹھ رہے ہیں جبکہ شہریوں نے بھی مذکورہ اسپتال کی انتظامیہ کے خلاف احتجاج کیا اور کہا کہ آپریشن تھیٹر جہاں دوران آپریشن کسی غیر متعلقہ انسان تک کو جانے کی اجازت نہیں ہوتی وہاں ایک آوارہ ک±تا بآسانی کیسے داخل ہو گیا۔یہی نہیں اس ک±تے نے مریض کی کٹی ہوئی ٹانگ بھی چوری کر لی لیکن اسپتال انتظامیہ کی غفلت کہ نہ تو کسی نے ک±تے کو آپریشن تھیٹر میں داخل ہونے سے روکا اور نہ ہی باہر آتے ہوئے کسی نے اس کو روکنے کی کوشش کی۔
بریکنگ نیوز
- دنیا کا سب سے بڑا اسنیک اسٹور
- کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے
- عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی
- پی ایس ایل فائنل کیلئے فینز کو اسٹیڈیم آنے کی اجازت مل گئی
- پی ایس ایل شائقین کیلیے خوشخبری، وزیر اعظم نے بڑا اعلان کردیا
- ٹیسٹ کرکٹر ظفر گوہر پاکستان چھوڑ کر کیوں گئے، وجہ خود بتادی
- نائیجیریا کے سابق انٹرنیشنل فٹبالر دوستانہ میچ کے دوران انتقال کرگئے
- حکومت نے پیٹرول، ڈیزل کی قیمت میں بڑے اضافے کے بعد ایک پیٹرولیم پروڈکٹ کی قیمت میں کمی کردی
- پیٹرولیم مصنوعات مزید مہنگی:گڈز ٹرانسپورٹرز نے کرایوں میں اضافہ کردیا
- لاہور سمیت پنجاب میں شدید گرمی ؛ درجہ حرارت 41 ڈگری تک جانے کا امکان
- پاکستانی سفارتی کامیابیوں کی پوری دنیا معترف، عالمی سطح پر وقار مزید بلند
- خیبرپختونخوا کا ای رجسٹری سسٹم نافذ کرنے کا اعلان
- لاہور: اچھرہ میں تین بچوں کے قتل کا کیس سی سی ڈی کے حوالے
- زمین کے تنازع پر دو گروپوں میں خونی تصادم، باپ بیٹے سمیت 5 افراد قتل
- میٹا کا ہزاروں افراد کو نوکریوں سے نکالنے کا منصوبہ
- چینی اے آئی کمپنی ڈیپ سیک کا نیا ماڈل متعارف، خصوصیات کیا ہیں؟
- دنیا بھر میں مصنوعی ذہانت کے ڈیٹا کی مبینہ چوری پر چینی اے آئی کمپنیوں کے خلاف مہم شروع
- سام سنگ کے 40 ہزار ملازمین نے معاوضہ نہ بڑھانے پر ہڑتال کی دھمکی دے دی
- ٹک ٹاک کا نیا اے آئی فیچر، ویڈیوز کا انداز ہی بدل جائے گا
- یوٹیوبر مسٹر بیسٹ پر خاتون کے سنگین الزامات

