تازہ تر ین

بہت اچھے لگ رہے ہیں،عمران خان کی شیروانی پر جمائما کا ٹوئٹ

لندن(آن لائن) وزیراعظم پاکستان حلف اٹھانے سے قبل جب بنی گالہ سے نکلے تو ان کی شیروانی کیساتھ تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی جس پر جمائمہ گولڈ سمتھ بھی میدان میں آگئیں اور یہ تصویر دیکھ کر ان کی سابقہ اہلیہ کے ان آفیشل اکاﺅنٹ سے مائیکروبلاگنگ ویب سائٹ ٹویٹر پر پیغام جاری کیا گیا جس میں عمران خان کی تصویر شئیر کی گئی اور ساتھ لکھا کہ بہت اچھے لگ رہے ہیں



خاص خبریں



سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv