برن(ویب ڈیسک) اقوام متحدہ کے سابق سیکرٹری جنرل کوفی عنان 80 سال کی عمر میں جہان فانی سے کوچ کر گئے۔ نوبل انعام یافتہ اور اقوم متحدہ کے پہلے سیاہ فام سیکرٹری جنرل کوفی عنان سوئٹزرلینڈ کے اسپتال میں مختصر علالت کے بعد آج خالق حقیقی سے جا ملے۔اہل خانہ اور کوفی عنان فاﺅ نڈیشن کی جانب سے افسوس ناک خبر کی تصدیق کرتے ہوئے کہا گیا ہے کہ ایک عظیم اور ہمدرد انسان اب ہم میں نہیں رہا۔ وہ سوئٹزرلینڈ کے شہر برن کے ایک اسپتال میں زیر علاج تھے جہاں ان کے ہمراہ اہلیہ اور تین بچے بھی موجود تھے۔کوفی عنان 8 اپریل 1938 کو گھانا میں پیدا ہوئے وہ اعلیٰ تعلیم یافتہ اور سماجی کاموں کے حوالے سے شہرت رکھتے تھے۔ 1997 سے 2006 کے درمیان اقوام متحدہ کے ساتویں سیکرٹری جنرل کے طور پر خدمات انجام دیتے رہے۔ انہیں انسانی حقوق کے لیے کام کرنے پر نوبل انعام سے بھی نوازا گیا تھا۔
بریکنگ نیوز
- دنیا کا سب سے بڑا اسنیک اسٹور
- کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے
- عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی
- پی ایس ایل فائنل کیلئے فینز کو اسٹیڈیم آنے کی اجازت مل گئی
- پی ایس ایل شائقین کیلیے خوشخبری، وزیر اعظم نے بڑا اعلان کردیا
- ٹیسٹ کرکٹر ظفر گوہر پاکستان چھوڑ کر کیوں گئے، وجہ خود بتادی
- نائیجیریا کے سابق انٹرنیشنل فٹبالر دوستانہ میچ کے دوران انتقال کرگئے
- حکومت نے پیٹرول، ڈیزل کی قیمت میں بڑے اضافے کے بعد ایک پیٹرولیم پروڈکٹ کی قیمت میں کمی کردی
- پیٹرولیم مصنوعات مزید مہنگی:گڈز ٹرانسپورٹرز نے کرایوں میں اضافہ کردیا
- لاہور سمیت پنجاب میں شدید گرمی ؛ درجہ حرارت 41 ڈگری تک جانے کا امکان
- پاکستانی سفارتی کامیابیوں کی پوری دنیا معترف، عالمی سطح پر وقار مزید بلند
- خیبرپختونخوا کا ای رجسٹری سسٹم نافذ کرنے کا اعلان
- لاہور: اچھرہ میں تین بچوں کے قتل کا کیس سی سی ڈی کے حوالے
- زمین کے تنازع پر دو گروپوں میں خونی تصادم، باپ بیٹے سمیت 5 افراد قتل
- میٹا کا ہزاروں افراد کو نوکریوں سے نکالنے کا منصوبہ
- چینی اے آئی کمپنی ڈیپ سیک کا نیا ماڈل متعارف، خصوصیات کیا ہیں؟
- دنیا بھر میں مصنوعی ذہانت کے ڈیٹا کی مبینہ چوری پر چینی اے آئی کمپنیوں کے خلاف مہم شروع
- سام سنگ کے 40 ہزار ملازمین نے معاوضہ نہ بڑھانے پر ہڑتال کی دھمکی دے دی
- ٹک ٹاک کا نیا اے آئی فیچر، ویڈیوز کا انداز ہی بدل جائے گا
- یوٹیوبر مسٹر بیسٹ پر خاتون کے سنگین الزامات

