تازہ تر ین

اُنچی دوکان ،گھٹیا پکوان ،بندو خان کی بیکری صارفین کی جانوں سے کھیلنے لگی ،خوبصورت پیکنگ میں چوہوں کی غلاظت کا انکشاف

لاہور (ویب ڈیسک)تفصیلات کے مطابق بندو خان کی نام نہاد بیکری میں چوہوں کی گندگی کا راج ۔خوبصورت پہکنگ کھولنے پر اندر موجود چیزوں کے اندر سے چوہوں کی غلیظ گندگی بر آمد۔اونچی دوکان پھیکا پکوان تو سنا تھا مگر اونچی دوکان غلیظ پکوان بندو خان نے ثابت کر دیا ۔شہریوں کو تنبیہ ہے کہ بیکری کی اشیاءکو دیکھ بھال کر استعمال کریں ۔اور بندو خان والوں کو اپنے معیار کو بہتر طریقے سے مانیٹر کرنا پڑے گا تاکہ شہری مضر صحت اشیاءخورد نوش سے بچ سکیں ۔



خاص خبریں



سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv