Close Menu
:: Channel 5 ::
  • ہوم
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انٹر نیشنل
  • سپورٹس
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
What's Hot

دنیا کا سب سے بڑا اسنیک اسٹور

کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے

عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی

Facebook X (Twitter) Instagram
بریکنگ نیوز
  • دنیا کا سب سے بڑا اسنیک اسٹور
  • کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے
  • عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی
  • پی ایس ایل فائنل کیلئے فینز کو اسٹیڈیم آنے کی اجازت مل گئی
  • پی ایس ایل شائقین کیلیے خوشخبری، وزیر اعظم نے بڑا اعلان کردیا
  • ٹیسٹ کرکٹر ظفر گوہر پاکستان چھوڑ کر کیوں گئے، وجہ خود بتادی
  • نائیجیریا کے سابق انٹرنیشنل فٹبالر دوستانہ میچ کے دوران انتقال کرگئے
  • حکومت نے پیٹرول، ڈیزل کی قیمت میں بڑے اضافے کے بعد ایک پیٹرولیم پروڈکٹ کی قیمت میں کمی کردی
  • پیٹرولیم مصنوعات مزید مہنگی:گڈز ٹرانسپورٹرز نے کرایوں میں اضافہ کردیا
  • لاہور سمیت پنجاب میں شدید گرمی ؛ درجہ حرارت 41 ڈگری تک جانے کا امکان
  • پاکستانی سفارتی کامیابیوں کی پوری دنیا معترف، عالمی سطح پر وقار مزید بلند
  • خیبرپختونخوا کا ای رجسٹری سسٹم نافذ کرنے کا اعلان
  • لاہور: اچھرہ میں تین بچوں کے قتل کا کیس سی سی ڈی کے حوالے
  • زمین کے تنازع پر دو گروپوں میں خونی تصادم، باپ بیٹے سمیت 5 افراد قتل
  • میٹا کا ہزاروں افراد کو نوکریوں سے نکالنے کا منصوبہ
  • چینی اے آئی کمپنی ڈیپ سیک کا نیا ماڈل متعارف، خصوصیات کیا ہیں؟
  • دنیا بھر میں مصنوعی ذہانت کے ڈیٹا کی مبینہ چوری پر چینی اے آئی کمپنیوں کے خلاف مہم شروع
  • سام سنگ کے 40 ہزار ملازمین نے معاوضہ نہ بڑھانے پر ہڑتال کی دھمکی دے دی
  • ٹک ٹاک کا نیا اے آئی فیچر، ویڈیوز کا انداز ہی بدل جائے گا
  • یوٹیوبر مسٹر بیسٹ پر خاتون کے سنگین الزامات
  • About us
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
:: Channel 5 :::: Channel 5 ::
  • ہوم
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انٹر نیشنل
  • سپورٹس
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
Facebook X (Twitter) Instagram
:: Channel 5 ::

آف شور کمپنیاں بنانے والوں کیلئے بُری خبر ،بڑی پابندی لگ گئی

By adminجولائی 30, 2018
Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
Follow Us
Google News Flipboard
Share
Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

لندن(ویب ڈیسک) برطانوی حکومت عالمی سطح پر اپنی ساخت بحال کرنے کے لیے قانون متعارف کرانے جارہی ہے جس کے تحت آف شور کمپنیاں برطانوی اراضی رکھنے والوں سے متعلق حقائق پیش کرنے کی پابند ہوں گی۔ رجسٹریشن آوورسیز بل عوامی مشاورت کے لیے پیش کیا گیا جس کی حتمی تاریخ 17 ستمبر ہے، مذکورہ بل کی رو سے نئے قانون کی خلاف ورزی کرنے والے کو 5 سال قید یا بھاری جرمانہ دینا ہوگا۔رپورٹ کے مطابق کارپوریٹ رجسٹری میں مالک کا نام عیاں ہوگا جس کے باعث سیکیورٹی ادارے منی لانڈرنگ کے خلاف مثبت اقدامات اٹھا سکیں گے۔تجویز کردہ بل ملکی حدود و قیود سے مبررہ ہوگا اور آف شور کمپنیوں کے ذریعے برطانوی اراضی خریدنے والے پاکستانی بھی مالکان حقوق ثابت کرنے کے پابند ہوں گے۔مجوزہ بل میں ان افراد کے خلاف سخت سزائیں تجویز کی گئی ہیں جو رجسٹریشن میں دھکا دہدی کے مرتکب ہوں گے۔اس کے علاوہ مالکانہ حقوق ظاہر کیے بغیر بیرون ملک اثاثوں کی فروخت یا لیزنگ کرنے والوں کو 5 برس تک قید کی سزا ہوسکتی ہے۔علاوہ ازیں جرم ثابت ہونے پر کیس کی نوعیت کے اعتبار سے جرمانہ عائد ہوگا۔برطانیہ کے تجارتی امور کے وزیر رچرڈ ہرنگ ٹون نے میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ ’برطانیہ دنیا بھر میں بزنس کے حوالے سے انتہائی اہم تصور کیا جاتا ہے تاہم اس ساخت کو برقرار رکھنے کے لیے منی لانڈرنگ کے راستوں پر قدغن لگانے کی کوشش کی جارہی ہے‘۔انہوں نے کہا کہ ’دنیا کا پہلا پبلک رجسٹر متعارف کرایا جارہا ہے جو بیرون ملک کمپنیوں کے مالکانہ حقوق ظاہر کرنے کے بابند ہوں گے جس کا مقصد کالے دھند کے ذریعے برطانیہ کی اراضی خرید کر وائٹ منی کرنے پر مصروف ہیں، ان کے خلاف گھیرا تنگ کیا جارہا ہے‘۔انہوں نے واضح کیا کہ جو لوگ برطانیہ میں سرمایہ کاری کے خواہش مند ہیں وہ قانونی اور جائز طریقے سے کریں لیکن برطانوی حکومت اس ضمن میں واضح موقف رکھتی ہے کہ منی لانڈرنگ کے ذریعے سرمایہ کاری کی اجازت نہیں دی جائے گی۔

admin

Keep Reading

اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو کو کینسر ہونے کا انکشاف

باب المندب میں بحری قزاقوں کا آئل ٹینکر پر حملہ، 11 پاکستانی عملے بھی یرغمالیوں میں شامل

بھارتی وزیرِ دفاع کا آبدوز کا دورہ ‘ڈراؤنا خواب’ بن گیا، سوشل میڈیا پر ویڈیو وائرل

بھارتی شہری امریکا کیوں چھوڑ رہے ہیں؟ رپورٹ میں بڑا انکشاف

امریکا میں پراسرار خلائی مخلوق کے محقق ڈیوڈ ولکاک کی گھر سے لاش برآمد

امریکا ایران کشیدگی اور جنگ بندی امکانات پر اربوں ڈالرز کی شرطیں لگائے جانے کا انکشاف

تازہ ترین

دنیا کا سب سے بڑا اسنیک اسٹور

کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے

عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی

پی ایس ایل فائنل کیلئے فینز کو اسٹیڈیم آنے کی اجازت مل گئی

Subscribe to News

Get the latest sports news from NewsSite about world, sports and politics.

Advertisement

Channel 5 : A Project of Khabrain Newspaper.We're social. Connect with us:

  • ہوم
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انٹر نیشنل
  • سپورٹس
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی

Subscribe to Updates

Get the latest creative news from FooBar about art, design and business.

Facebook X (Twitter) Instagram
© 2026 Channel 5. Designed by Muhammad Rashid.

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.