لندن (آن لائن) تقریباً ایک ماہ پہلے برطانوی شہزادے ہیری اور امریکی اداکارہ میگھن مارکل کی شادی ہوئی جسے پوری دنیا میں دیکھا گیا اور سوشل میڈیا پر بھی اسکے خوب چرچے رہے۔دونوں کے تعلق کی ابتدائ نومبر 2016ئ میں ہوئی اور ایک سال بعد دونوں کی منگنی کا اعلان کر دیا گیا۔ شادی کے صرف ایک مہینے بعد ہی میگھن مارکل کے ”امید“ سے ہونے کی خبریں سامنے آ گئی ہیں اور برطانیہ کے ایک معروف میگزین کا کہنا ہے کہ میگھن مارکل ہنی مون کے دوران حاملہ ہوئیں اور جب ڈاکٹر سے چیک اپ کروایا گیا تو اس نے ایسا انکشاف کر دیا کہ ہر کوئی خوشگوار حیرت میں مبتلا ہو گیا ہے۔برطانوی میگزین نے کے مطابق ہیری اور میگھن کے ہاں جڑواں بچوں کی پیدائش متوقع ہے اور دونوں نے خاندان کے قریبی لوگوں کو یہ خوشخبری سنا دی ہے۔ برطانوی میگزین نے مزید لکھا ہے کہ یہ خبر ملنے پر شہزادہ ولیم اور ان کی اہلیہ کیٹ مڈلٹن، شہزادہ چارلس اور ملکہ برطانیہ بہت خوش ہیں۔
بریکنگ نیوز
- دنیا کا سب سے بڑا اسنیک اسٹور
- کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے
- عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی
- پی ایس ایل فائنل کیلئے فینز کو اسٹیڈیم آنے کی اجازت مل گئی
- پی ایس ایل شائقین کیلیے خوشخبری، وزیر اعظم نے بڑا اعلان کردیا
- ٹیسٹ کرکٹر ظفر گوہر پاکستان چھوڑ کر کیوں گئے، وجہ خود بتادی
- نائیجیریا کے سابق انٹرنیشنل فٹبالر دوستانہ میچ کے دوران انتقال کرگئے
- حکومت نے پیٹرول، ڈیزل کی قیمت میں بڑے اضافے کے بعد ایک پیٹرولیم پروڈکٹ کی قیمت میں کمی کردی
- پیٹرولیم مصنوعات مزید مہنگی:گڈز ٹرانسپورٹرز نے کرایوں میں اضافہ کردیا
- لاہور سمیت پنجاب میں شدید گرمی ؛ درجہ حرارت 41 ڈگری تک جانے کا امکان
- پاکستانی سفارتی کامیابیوں کی پوری دنیا معترف، عالمی سطح پر وقار مزید بلند
- خیبرپختونخوا کا ای رجسٹری سسٹم نافذ کرنے کا اعلان
- لاہور: اچھرہ میں تین بچوں کے قتل کا کیس سی سی ڈی کے حوالے
- زمین کے تنازع پر دو گروپوں میں خونی تصادم، باپ بیٹے سمیت 5 افراد قتل
- میٹا کا ہزاروں افراد کو نوکریوں سے نکالنے کا منصوبہ
- چینی اے آئی کمپنی ڈیپ سیک کا نیا ماڈل متعارف، خصوصیات کیا ہیں؟
- دنیا بھر میں مصنوعی ذہانت کے ڈیٹا کی مبینہ چوری پر چینی اے آئی کمپنیوں کے خلاف مہم شروع
- سام سنگ کے 40 ہزار ملازمین نے معاوضہ نہ بڑھانے پر ہڑتال کی دھمکی دے دی
- ٹک ٹاک کا نیا اے آئی فیچر، ویڈیوز کا انداز ہی بدل جائے گا
- یوٹیوبر مسٹر بیسٹ پر خاتون کے سنگین الزامات

