Close Menu
:: Channel 5 ::
  • ہوم
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انٹر نیشنل
  • سپورٹس
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
What's Hot

دنیا کا سب سے بڑا اسنیک اسٹور

کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے

عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی

Facebook X (Twitter) Instagram
بریکنگ نیوز
  • دنیا کا سب سے بڑا اسنیک اسٹور
  • کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے
  • عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی
  • پی ایس ایل فائنل کیلئے فینز کو اسٹیڈیم آنے کی اجازت مل گئی
  • پی ایس ایل شائقین کیلیے خوشخبری، وزیر اعظم نے بڑا اعلان کردیا
  • ٹیسٹ کرکٹر ظفر گوہر پاکستان چھوڑ کر کیوں گئے، وجہ خود بتادی
  • نائیجیریا کے سابق انٹرنیشنل فٹبالر دوستانہ میچ کے دوران انتقال کرگئے
  • حکومت نے پیٹرول، ڈیزل کی قیمت میں بڑے اضافے کے بعد ایک پیٹرولیم پروڈکٹ کی قیمت میں کمی کردی
  • پیٹرولیم مصنوعات مزید مہنگی:گڈز ٹرانسپورٹرز نے کرایوں میں اضافہ کردیا
  • لاہور سمیت پنجاب میں شدید گرمی ؛ درجہ حرارت 41 ڈگری تک جانے کا امکان
  • پاکستانی سفارتی کامیابیوں کی پوری دنیا معترف، عالمی سطح پر وقار مزید بلند
  • خیبرپختونخوا کا ای رجسٹری سسٹم نافذ کرنے کا اعلان
  • لاہور: اچھرہ میں تین بچوں کے قتل کا کیس سی سی ڈی کے حوالے
  • زمین کے تنازع پر دو گروپوں میں خونی تصادم، باپ بیٹے سمیت 5 افراد قتل
  • میٹا کا ہزاروں افراد کو نوکریوں سے نکالنے کا منصوبہ
  • چینی اے آئی کمپنی ڈیپ سیک کا نیا ماڈل متعارف، خصوصیات کیا ہیں؟
  • دنیا بھر میں مصنوعی ذہانت کے ڈیٹا کی مبینہ چوری پر چینی اے آئی کمپنیوں کے خلاف مہم شروع
  • سام سنگ کے 40 ہزار ملازمین نے معاوضہ نہ بڑھانے پر ہڑتال کی دھمکی دے دی
  • ٹک ٹاک کا نیا اے آئی فیچر، ویڈیوز کا انداز ہی بدل جائے گا
  • یوٹیوبر مسٹر بیسٹ پر خاتون کے سنگین الزامات
  • About us
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
:: Channel 5 :::: Channel 5 ::
  • ہوم
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انٹر نیشنل
  • سپورٹس
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
Facebook X (Twitter) Instagram
:: Channel 5 ::

چیف جسٹس سمیت کسی بھی جج کو اسپتالوں کے دورے نہیں کرنے چاہئیں، بلاول

By adminجولائی 3, 2018
Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
Follow Us
Google News Flipboard
Share
Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

حیدر آباد(ویب ڈیسک) چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے مسلم لیگ (ن) پر سندھ کے وسائل ہڑپ کرنے کا الزام لگاتے ہوئے کہا ہے کہ پنجاب اور سندھ میں دباو¿ کے تحت ہمارے اراکین کی وفاداریاں تبدیل کی جارہی ہیں لیکن ہمیں اپنے امیداروںپربھروسہ ہے۔حیدرآباد میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول زرداری کا کہنا تھا کہ یہ میرا پہلا الیکشن ہے اور چند لوگ شہید بے نظیر کے بیٹے کو اتنی آسانی سے راستہ نہیں دینا چاہتے، اس قسم کا دباو¿ ہر جگہ ڈالا جارہا ہے، پنجاب میں ہمارے امیدواروں کو دھمکی دی جاتی ہے کہ پیپلز پارٹی چھوڑو اور دوسری پارٹی میں شامل ہوجاو¿، لیاری اور سندھ بھر میں بھی ایسا ہو رہا ہے، پیپلزپارٹی کے لوگ کسی قسم کے دباو¿ سے نہیں ڈرتے، ہم عوام کی طاقت پر یقین رکھتے ہیں اور اپنے امیدواروں پر بھروسہ ہے۔صحافی نے سوال کیا کہ چیف جسٹس جس طرح ایک ایک اسپتال کادورہ کرتے ہیں کیا یہ طریقہ درست ہے؟ بلاول نے جواب میں کہا کہ کسی بھی جج کو اس طرح کے فیصلے نہیں کرنے چاہئیں اور سب اداروں کو اپنی حدود میں رہ کر کام کرنا چاہیئے۔چیئرمین پی پی نے کہا کہ اس ملک میں ایسے لوگ بھی ہیں جو جمہوریت نہیں چاہتے، سندھ میں ہمارے خلاف ایک سازش کے تحت گرینڈ ڈیمو کریٹک الائنس بنایا گیا، جی ڈی اے جیسے الائنس ہر الیکشن میں بنائے جاتے ہیں لیکن ہمیں اس سے فرق نہیں پڑتا، جی ڈی اے ایک کٹھ پتلی الائنس ہے، ہم الیکشن میں ایسے نام نہاد اتحادوں کامقابلہ کرنے آئے ہیں۔بلاول بھٹو کا کہنا تھا کہ مسلم لیگ (ن) نے سندھ کے وسائل ہڑپ کیے، پاکستان کے عوام اپنے مسائل کا حل چاہتے ہیں، عوام کو یہ غرض نہیں کہ کسے کیوں نکالا، پیپلزپارٹی واحد جماعت ہے جس نے عوام کے مسائل کو حل کیا، سید قائم علی شاہ اور مراد علی شاہ نے جتنے کام اپنے دور میں کیے اتنے کسی اور کے دور میں نہیں ہوئے، ابھی بہت سارا کا م باقی رہتا ہے،بہت سارے مسائل حل کرنے ہے، میں سیاست میں کرسی کے لئے نہیں اپنی شہید ماں کے نامکمل مشن کو پورا کرنے آیا ہوں، سندھ میں عوام کے مسائل کوحل کرنے کے لیے وفاق کو سندھ کا بجٹ اور وسائل دینے پڑیں گے۔

admin

Keep Reading

حکومت نے پیٹرول، ڈیزل کی قیمت میں بڑے اضافے کے بعد ایک پیٹرولیم پروڈکٹ کی قیمت میں کمی کردی

پیٹرولیم مصنوعات مزید مہنگی:گڈز ٹرانسپورٹرز نے کرایوں میں اضافہ کردیا

خیبرپختونخوا کا ای رجسٹری سسٹم نافذ کرنے کا اعلان

لاہور: اچھرہ میں تین بچوں کے قتل کا کیس سی سی ڈی کے حوالے

زمین کے تنازع پر دو گروپوں میں خونی تصادم، باپ بیٹے سمیت 5 افراد قتل

ٹیکنالوجی کی دنیا میں پاکستانی نوجوان کا دھماکا: ایلون مسک کی اسپیس ایکس ‘کرسر اے آئی’ کو 60 ارب ڈالر میں خریدنے کو تیار

تازہ ترین

دنیا کا سب سے بڑا اسنیک اسٹور

کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے

عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی

پی ایس ایل فائنل کیلئے فینز کو اسٹیڈیم آنے کی اجازت مل گئی

Subscribe to News

Get the latest sports news from NewsSite about world, sports and politics.

Advertisement

Channel 5 : A Project of Khabrain Newspaper.We're social. Connect with us:

  • ہوم
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انٹر نیشنل
  • سپورٹس
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی

Subscribe to Updates

Get the latest creative news from FooBar about art, design and business.

Facebook X (Twitter) Instagram
© 2026 Channel 5. Designed by Muhammad Rashid.

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.