Close Menu
:: Channel 5 ::
  • ہوم
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انٹر نیشنل
  • سپورٹس
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
What's Hot

دنیا کا سب سے بڑا اسنیک اسٹور

کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے

عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی

Facebook X (Twitter) Instagram
بریکنگ نیوز
  • دنیا کا سب سے بڑا اسنیک اسٹور
  • کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے
  • عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی
  • پی ایس ایل فائنل کیلئے فینز کو اسٹیڈیم آنے کی اجازت مل گئی
  • پی ایس ایل شائقین کیلیے خوشخبری، وزیر اعظم نے بڑا اعلان کردیا
  • ٹیسٹ کرکٹر ظفر گوہر پاکستان چھوڑ کر کیوں گئے، وجہ خود بتادی
  • نائیجیریا کے سابق انٹرنیشنل فٹبالر دوستانہ میچ کے دوران انتقال کرگئے
  • حکومت نے پیٹرول، ڈیزل کی قیمت میں بڑے اضافے کے بعد ایک پیٹرولیم پروڈکٹ کی قیمت میں کمی کردی
  • پیٹرولیم مصنوعات مزید مہنگی:گڈز ٹرانسپورٹرز نے کرایوں میں اضافہ کردیا
  • لاہور سمیت پنجاب میں شدید گرمی ؛ درجہ حرارت 41 ڈگری تک جانے کا امکان
  • پاکستانی سفارتی کامیابیوں کی پوری دنیا معترف، عالمی سطح پر وقار مزید بلند
  • خیبرپختونخوا کا ای رجسٹری سسٹم نافذ کرنے کا اعلان
  • لاہور: اچھرہ میں تین بچوں کے قتل کا کیس سی سی ڈی کے حوالے
  • زمین کے تنازع پر دو گروپوں میں خونی تصادم، باپ بیٹے سمیت 5 افراد قتل
  • میٹا کا ہزاروں افراد کو نوکریوں سے نکالنے کا منصوبہ
  • چینی اے آئی کمپنی ڈیپ سیک کا نیا ماڈل متعارف، خصوصیات کیا ہیں؟
  • دنیا بھر میں مصنوعی ذہانت کے ڈیٹا کی مبینہ چوری پر چینی اے آئی کمپنیوں کے خلاف مہم شروع
  • سام سنگ کے 40 ہزار ملازمین نے معاوضہ نہ بڑھانے پر ہڑتال کی دھمکی دے دی
  • ٹک ٹاک کا نیا اے آئی فیچر، ویڈیوز کا انداز ہی بدل جائے گا
  • یوٹیوبر مسٹر بیسٹ پر خاتون کے سنگین الزامات
  • About us
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
:: Channel 5 :::: Channel 5 ::
  • ہوم
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انٹر نیشنل
  • سپورٹس
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
Facebook X (Twitter) Instagram
:: Channel 5 ::

کام کرنے کے لئے جذبہ چاہیے جو صرف محمد شہبازشریف میں ہے۔ وزیراعظم شاہد حاقان عباسی

By adminمارچ 31, 2018
Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
Follow Us
Google News Flipboard
shahid khakaan abbasi
Share
Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email
وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے آج سرگودھا میں ایک عوامی اجتماع سے خطاب کیاوہ جمعہ کو یہاں سرگودھا کے لئے سوئی گیس کی فراہمی کے دو منصوبوں اور ڈی ایچ کیو ہسپتال میں کارڈیک سینٹر کے افتتاح کے بعد ایک عوامی اجتماع میں شرکاء سے مخاطب ہوئے خطاب کے دوران وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے تمام سیاسی حریفوں کو آڑے ہاتھوں لیا انہوں نے کہا کہ پاکستان مسلم لیگ (ن) کی حکومت ملک و قوم کی خدمت کرتے ہوئے آخری لمحے تک اپنی مدت پوری کرے گی، انہوں نے کام کے تئیں محمد شہباز شریف کی پنجاب میں خدمات کو سراہا ان کا کہنا تھا کہ کم عرصے میں ریکارڈ ترقیاتی منصوبے لگانا کسی اعزاز سے کم نہیں اور یہ سب کامیابیاں کام کرنے کی بدولت حاصل کی گئی ہیں انہوں نے کہا کہ میں مخالفین کو یہ بتانا چاہتا ہوں کہ کام کرنے کے لئے جذبہ بھی چاہئے ہوتا ہے. اتنے ہی پیسے حکومت پنجاب کو ملے جتنے سندھ میں دیئے گئے جتنے خیبر پختونخواہ کو دیئے گئے آج خیبرپختونخوا کے اندر بھی سندھ کے اندر بھی بلوچستان کے اندر بھی ہر شخص یہ کہتا ہے کہ اگر کسی صوبائی حکومت نے کام کیا ہے تو وہ پنجاب کی حکومت نے کیا ہے کسی چیف منسٹر نے کام کیا ہے تو وہ شہباز شریف نے کام کیا ہے۔۔۔ اس کے ساتھ ساتھ انہوں نے شرکاء کو یہ بھی باور کروایا کہ چیف جسٹس آف پاکستان سے ملاقات کی تکلیف صرف ہمارے مخالفین کو ہے، میں نے کوئی ذاتی بات نہیں کی، میرے گواہ چیف جسٹس ہیں، ہم نے ملک کی بات کی، اس ملک کی بہتری کیلئے فریادی بن کر گیا تھا۔ ووٹوں کی خریدو فروخت کی سیاست ہر گز قابل قبول نہیں ہے، جو لوگ پیسے دے کر سینیٹر بنے ہیں، سینیٹ کے چیئرمین بنے ہیں وہ پاکستان کی نمائندگی نہیں کر سکتے، ان لوگوں کے گھر بھیجنے کی ضرورت ہے۔ نواز شریف پر کرپشن کا کوئی الزام نہیں ہے، نیب عدالت سے انصاف کی کوئی توقع نہیں ہے۔ اس موقع پر وزیراعظم نے سرگودھا میں وومن یونیورسٹی، کینسر ہسپتال اور چلڈرن ہسپتال کے قیام اور باقی رہ جانے والے علاقوں کو گیس کی فراہمی کا بھی اعلان کیا۔وزیراعظم نے کہا کہ مجھے آج شاہینوں کے شہر سرگودھا میں آ کر بے پناہ خوشی ہوئی ہے، ہمیں اﷲ نے موقع دیا ہے آپ دیکھ لیں کہ آج صرف سرگودھا میں نہیں، پنجاب میں نہیں بلکہ پورے پاکستان میں آپ جہاں جائیں گے ترقیاتی کام پاکستان مسلم لیگ (ن) کے ہی ملیں گے۔

 

admin

Keep Reading

حکومت نے پیٹرول، ڈیزل کی قیمت میں بڑے اضافے کے بعد ایک پیٹرولیم پروڈکٹ کی قیمت میں کمی کردی

پیٹرولیم مصنوعات مزید مہنگی:گڈز ٹرانسپورٹرز نے کرایوں میں اضافہ کردیا

خیبرپختونخوا کا ای رجسٹری سسٹم نافذ کرنے کا اعلان

لاہور: اچھرہ میں تین بچوں کے قتل کا کیس سی سی ڈی کے حوالے

زمین کے تنازع پر دو گروپوں میں خونی تصادم، باپ بیٹے سمیت 5 افراد قتل

ٹیکنالوجی کی دنیا میں پاکستانی نوجوان کا دھماکا: ایلون مسک کی اسپیس ایکس ‘کرسر اے آئی’ کو 60 ارب ڈالر میں خریدنے کو تیار

تازہ ترین

دنیا کا سب سے بڑا اسنیک اسٹور

کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے

عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی

پی ایس ایل فائنل کیلئے فینز کو اسٹیڈیم آنے کی اجازت مل گئی

Subscribe to News

Get the latest sports news from NewsSite about world, sports and politics.

Advertisement

Channel 5 : A Project of Khabrain Newspaper.We're social. Connect with us:

  • ہوم
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انٹر نیشنل
  • سپورٹس
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی

Subscribe to Updates

Get the latest creative news from FooBar about art, design and business.

Facebook X (Twitter) Instagram
© 2026 Channel 5. Designed by Muhammad Rashid.

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.