روس (ویب ڈیسک)روس کی جانب سے 60 سفارتکار نکالنے اور قونصل خانہ بند کرنے کے اعلان پر امریکا اشتعال میں ا?گیا اورماسکو کے خلاف مزیداقدامات کی دھمکی دے دی۔روسی وزیرخارجہ سرگئی لاروف کا کہنا تھا کہ امریکی سفیر جان ہنٹس مین کو وزارت خارجہ طلب کر کے نوٹس جاری کیا گیا اور ساٹھ امریکی سفارت کاروں کو بے دخل کرنے اور سینٹ پیٹرز برگ میں امریکی قونصل خانہ بند کرنے کے فیصلے سے ا?گاہ کردیا گیا ہے۔روس سے60 سفارتکارنکالے جانے پرامریکا مشتعل دوسری جانب امریکی محکمہ خارجہ نے اپنے ردعمل میں کہا ہے کہ واشنگٹن روسی فیصلے کے نتیجے میں اس کے خلاف مزید اقدامات اٹھا سکتا ہے۔ترجمان محکمہ خارجہ کا کہنا تھا کہ روسی فیصلے کا کوئی جواز نہیں اور ماسکو اپنے ا?پ کو مظلوم ظاہر نہ کرے ، کیونکہ امریکا نے جو بھی قدم اٹھایا وہ لندن میں گیس حملے کے جواب میں تھا۔
بریکنگ نیوز
- دنیا کا سب سے بڑا اسنیک اسٹور
- کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے
- عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی
- پی ایس ایل فائنل کیلئے فینز کو اسٹیڈیم آنے کی اجازت مل گئی
- پی ایس ایل شائقین کیلیے خوشخبری، وزیر اعظم نے بڑا اعلان کردیا
- ٹیسٹ کرکٹر ظفر گوہر پاکستان چھوڑ کر کیوں گئے، وجہ خود بتادی
- نائیجیریا کے سابق انٹرنیشنل فٹبالر دوستانہ میچ کے دوران انتقال کرگئے
- حکومت نے پیٹرول، ڈیزل کی قیمت میں بڑے اضافے کے بعد ایک پیٹرولیم پروڈکٹ کی قیمت میں کمی کردی
- پیٹرولیم مصنوعات مزید مہنگی:گڈز ٹرانسپورٹرز نے کرایوں میں اضافہ کردیا
- لاہور سمیت پنجاب میں شدید گرمی ؛ درجہ حرارت 41 ڈگری تک جانے کا امکان
- پاکستانی سفارتی کامیابیوں کی پوری دنیا معترف، عالمی سطح پر وقار مزید بلند
- خیبرپختونخوا کا ای رجسٹری سسٹم نافذ کرنے کا اعلان
- لاہور: اچھرہ میں تین بچوں کے قتل کا کیس سی سی ڈی کے حوالے
- زمین کے تنازع پر دو گروپوں میں خونی تصادم، باپ بیٹے سمیت 5 افراد قتل
- میٹا کا ہزاروں افراد کو نوکریوں سے نکالنے کا منصوبہ
- چینی اے آئی کمپنی ڈیپ سیک کا نیا ماڈل متعارف، خصوصیات کیا ہیں؟
- دنیا بھر میں مصنوعی ذہانت کے ڈیٹا کی مبینہ چوری پر چینی اے آئی کمپنیوں کے خلاف مہم شروع
- سام سنگ کے 40 ہزار ملازمین نے معاوضہ نہ بڑھانے پر ہڑتال کی دھمکی دے دی
- ٹک ٹاک کا نیا اے آئی فیچر، ویڈیوز کا انداز ہی بدل جائے گا
- یوٹیوبر مسٹر بیسٹ پر خاتون کے سنگین الزامات

