Close Menu
:: Channel 5 ::
  • ہوم
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انٹر نیشنل
  • سپورٹس
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
What's Hot

دنیا کا سب سے بڑا اسنیک اسٹور

کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے

عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی

Facebook X (Twitter) Instagram
بریکنگ نیوز
  • دنیا کا سب سے بڑا اسنیک اسٹور
  • کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے
  • عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی
  • پی ایس ایل فائنل کیلئے فینز کو اسٹیڈیم آنے کی اجازت مل گئی
  • پی ایس ایل شائقین کیلیے خوشخبری، وزیر اعظم نے بڑا اعلان کردیا
  • ٹیسٹ کرکٹر ظفر گوہر پاکستان چھوڑ کر کیوں گئے، وجہ خود بتادی
  • نائیجیریا کے سابق انٹرنیشنل فٹبالر دوستانہ میچ کے دوران انتقال کرگئے
  • حکومت نے پیٹرول، ڈیزل کی قیمت میں بڑے اضافے کے بعد ایک پیٹرولیم پروڈکٹ کی قیمت میں کمی کردی
  • پیٹرولیم مصنوعات مزید مہنگی:گڈز ٹرانسپورٹرز نے کرایوں میں اضافہ کردیا
  • لاہور سمیت پنجاب میں شدید گرمی ؛ درجہ حرارت 41 ڈگری تک جانے کا امکان
  • پاکستانی سفارتی کامیابیوں کی پوری دنیا معترف، عالمی سطح پر وقار مزید بلند
  • خیبرپختونخوا کا ای رجسٹری سسٹم نافذ کرنے کا اعلان
  • لاہور: اچھرہ میں تین بچوں کے قتل کا کیس سی سی ڈی کے حوالے
  • زمین کے تنازع پر دو گروپوں میں خونی تصادم، باپ بیٹے سمیت 5 افراد قتل
  • میٹا کا ہزاروں افراد کو نوکریوں سے نکالنے کا منصوبہ
  • چینی اے آئی کمپنی ڈیپ سیک کا نیا ماڈل متعارف، خصوصیات کیا ہیں؟
  • دنیا بھر میں مصنوعی ذہانت کے ڈیٹا کی مبینہ چوری پر چینی اے آئی کمپنیوں کے خلاف مہم شروع
  • سام سنگ کے 40 ہزار ملازمین نے معاوضہ نہ بڑھانے پر ہڑتال کی دھمکی دے دی
  • ٹک ٹاک کا نیا اے آئی فیچر، ویڈیوز کا انداز ہی بدل جائے گا
  • یوٹیوبر مسٹر بیسٹ پر خاتون کے سنگین الزامات
  • About us
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
:: Channel 5 :::: Channel 5 ::
  • ہوم
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انٹر نیشنل
  • سپورٹس
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
Facebook X (Twitter) Instagram
:: Channel 5 ::

ہائے رے غربت۔۔۔ایم فل نوجوان کا گردہ فروخت کرنے کا اعلان

By adminمارچ 30, 2018
Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
Follow Us
Google News Flipboard
Share
Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

عمرکوٹ (عیب ڈیسک) اعلیٰ تعلیم ماسٹرز کی ڈگری اور ایم فل کرنے والا نوجوان پدم میگھواڑ غربت، بےروزگاری اور قرضوں کی وجہ سےاپنا ایک گردہ فروخت کرنے پر مجبور ہوگیا، پدم میگھواڑ نے اپنا گردہ فروخت کرنے کا اعلان کردیا جبکہ کسمپرسی کی وجہ سے غریب پدم میگھواڑ کے بوڑھے والدین کو اپنے ارمان ادھورے رہ جانےکا ڈر ہے۔تفصیلات کےمطابق عمرکوٹ ضلع کے شہر ڈھورونارو کے گاو¿ں حاجی بلاول ہالیپوٹہ کا رہائشی نوجوان پدم میگھواڑ کو ماں باپ نے اپنا مستقبل سنوارنے اور اعلیٰ تعلیم کے لیے سندھ یونیورسٹی حیدرآباد بھیجا تھا،اعلیٰ تعلیم کے ا?خری مراحل میں موجود نوجوان پدم میگھواڑ نے غربت ،بےروزگاری اور اہلخانہ کو سود خوروں کی جانب سے پریشان کیے جانے کے بعد اپنا ایک گردہ فروخت کرنے کا اعلان کردیا ہے اور گردہ فروخت کرنے کی سوشل میڈیا پر پوسٹ بھی کر دی۔ر، چند سال قبل خوشحال تھی، کام چل رہا تھا مگر کچھ وقت سے پدم میگھواڑ کی فیملی ا متحان میں ہے ،پدم کے آٹھ بھائی اور دو بہنیں ہے ،اس وقت اس گھر پر غربت افلاس بےروزگاری نے ڈیرے ڈال رکھے ہیں، انتہائی مجبوری اور غربت کے باعث پدم کے اہلخانہ سود خوروں کے قرضے تلے دب چکے ہیں۔صحافی ننددلال میگھواڑ نے بتایا کہ سود خوروں نے ان کا جینا محال کردیا ہے، وہ اپنا سود وصول کرنے کے لیے ان کے گھروں پر چکر پر چکر لگاتے ہیں ،صرف پدم میگھواڑ کے والد کمانے والے ہیں اور ان کی تنخواہ بھی سود کی ادائیگی میں چلی جاتی ہے۔انہوں نے بتایاکہ پدم میگھواڑ انتہائی ذہین اور محنتی نوجوان ہے ،ایم فل کی تعلیم آخری سٹیج پر ہے لیکن معاشی مجبوریوں کی وجہ سے اپنا گردہ فروخت کرنے پر مجبور ہے۔

admin

Keep Reading

حکومت نے پیٹرول، ڈیزل کی قیمت میں بڑے اضافے کے بعد ایک پیٹرولیم پروڈکٹ کی قیمت میں کمی کردی

پیٹرولیم مصنوعات مزید مہنگی:گڈز ٹرانسپورٹرز نے کرایوں میں اضافہ کردیا

خیبرپختونخوا کا ای رجسٹری سسٹم نافذ کرنے کا اعلان

لاہور: اچھرہ میں تین بچوں کے قتل کا کیس سی سی ڈی کے حوالے

زمین کے تنازع پر دو گروپوں میں خونی تصادم، باپ بیٹے سمیت 5 افراد قتل

ٹیکنالوجی کی دنیا میں پاکستانی نوجوان کا دھماکا: ایلون مسک کی اسپیس ایکس ‘کرسر اے آئی’ کو 60 ارب ڈالر میں خریدنے کو تیار

تازہ ترین

دنیا کا سب سے بڑا اسنیک اسٹور

کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے

عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی

پی ایس ایل فائنل کیلئے فینز کو اسٹیڈیم آنے کی اجازت مل گئی

Subscribe to News

Get the latest sports news from NewsSite about world, sports and politics.

Advertisement

Channel 5 : A Project of Khabrain Newspaper.We're social. Connect with us:

  • ہوم
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انٹر نیشنل
  • سپورٹس
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی

Subscribe to Updates

Get the latest creative news from FooBar about art, design and business.

Facebook X (Twitter) Instagram
© 2026 Channel 5. Designed by Muhammad Rashid.

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.