منڈی فیض آباد (نمائندہ خبریں)نواحی گاوں موضع ملی والہ میں ایک اوباش نے پہلی جماعت کی پانچ سالہ طالبہ کو ورغلا کر باہر کھیتوں میں لے جا کر زبردستی زیادتی کرنے کے بعد اسے خون میں لت پت چھوڑ کر فرار ہو گیا۔ پولیس رپورٹ میں طالبہ کے والد بابر علی نے بیان کیا ہے کہ میری بچی گھر سے باہر کھیلنے کے لیے گئی جب کافی دیر گھر واپس نہ آئی تو میں معززین دیہہ ریاض احمد ،محمد بوٹا کو لے کر بچی کی تلاش کے لیے گاﺅں سے باہر ٹیوب ویل کے قریب پہنچے تو قریبی کھیتوں سے بچی کے چیخنے کی آوازیں آ رہی تھیں۔ میں معززین کے ہمراہ جب کھیت میں پہنچا تو ملزم میری بیٹی کے ساتھ زیادتی کر رہا تھا ہمیں دیکھ کر بچی کو برہنہ حالت میں چھوڑ کر فرار ہو گیا۔ پولیس نے ملزم افتحار ولد اصغر کو گرفتار کر لیا ملزم نے دوران تفتیش بتایا کہ (ع) میری خالہ کی بیٹی ہے۔ مظلومہ کو دیہی مرکز صحت ریحانوالہ میں داخل کرا دیا گیا مزید تفتیش جاری ہے۔
بریکنگ نیوز
- دنیا کا سب سے بڑا اسنیک اسٹور
- کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے
- عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی
- پی ایس ایل فائنل کیلئے فینز کو اسٹیڈیم آنے کی اجازت مل گئی
- پی ایس ایل شائقین کیلیے خوشخبری، وزیر اعظم نے بڑا اعلان کردیا
- ٹیسٹ کرکٹر ظفر گوہر پاکستان چھوڑ کر کیوں گئے، وجہ خود بتادی
- نائیجیریا کے سابق انٹرنیشنل فٹبالر دوستانہ میچ کے دوران انتقال کرگئے
- حکومت نے پیٹرول، ڈیزل کی قیمت میں بڑے اضافے کے بعد ایک پیٹرولیم پروڈکٹ کی قیمت میں کمی کردی
- پیٹرولیم مصنوعات مزید مہنگی:گڈز ٹرانسپورٹرز نے کرایوں میں اضافہ کردیا
- لاہور سمیت پنجاب میں شدید گرمی ؛ درجہ حرارت 41 ڈگری تک جانے کا امکان
- پاکستانی سفارتی کامیابیوں کی پوری دنیا معترف، عالمی سطح پر وقار مزید بلند
- خیبرپختونخوا کا ای رجسٹری سسٹم نافذ کرنے کا اعلان
- لاہور: اچھرہ میں تین بچوں کے قتل کا کیس سی سی ڈی کے حوالے
- زمین کے تنازع پر دو گروپوں میں خونی تصادم، باپ بیٹے سمیت 5 افراد قتل
- میٹا کا ہزاروں افراد کو نوکریوں سے نکالنے کا منصوبہ
- چینی اے آئی کمپنی ڈیپ سیک کا نیا ماڈل متعارف، خصوصیات کیا ہیں؟
- دنیا بھر میں مصنوعی ذہانت کے ڈیٹا کی مبینہ چوری پر چینی اے آئی کمپنیوں کے خلاف مہم شروع
- سام سنگ کے 40 ہزار ملازمین نے معاوضہ نہ بڑھانے پر ہڑتال کی دھمکی دے دی
- ٹک ٹاک کا نیا اے آئی فیچر، ویڈیوز کا انداز ہی بدل جائے گا
- یوٹیوبر مسٹر بیسٹ پر خاتون کے سنگین الزامات

