اسلام آباد (ویب ڈیسک)31مارچ کے بعد موٹر وے پر صرف ایم ٹیک والی گاڑیاں ہی داخل ہو سکیں گی، لاہور اسلام ا?باد موٹروے پر یکم اپریل سے ایم ٹیگ کے بغیر داخلے پر پابندی عائد کر دی گئی۔ تفصیلات کے مطابق لاہور اسلام ا?باد موٹر وے پر یکم اپریل سے ایم ٹیک کے بغیر گاڑیوں کے داخلے پر پابندی عائد کر دی گئی ہے، یہ پابندی ایف ڈبلیو او حکام کی جانب سے جاری کی گئی ہے۔ پابندی کے تحت 31مارچ کے بعدلاہور اسلام ا?باد موٹر وے پر صرف ایم ٹیک والی گاڑیاں ہی سفر کر سکیں گی، ایم ٹیگ کیلئے گاڑی کے مکمل کاغذا، ڈرائیونگ لائسنس اور قومی شناختی کارڈ لازمی قرار دئیے گئے ہیں۔ بتایا جا رہا ہے کہ لاہور اسلام ا?باد موٹر وے کے بعد یہ پابندی ملک بھر کے تمام موٹرویز پر لاگو کی جائے گی۔ اقدام سی پیک منصوبے کے تحت کیا گیا ہے جبکہ اس سے دہشتگردی اور چوری شدہ گاڑیوں کی روک تھام میں بھی بڑی مدد ملے گی۔
بریکنگ نیوز
- دنیا کا سب سے بڑا اسنیک اسٹور
- کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے
- عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی
- پی ایس ایل فائنل کیلئے فینز کو اسٹیڈیم آنے کی اجازت مل گئی
- پی ایس ایل شائقین کیلیے خوشخبری، وزیر اعظم نے بڑا اعلان کردیا
- ٹیسٹ کرکٹر ظفر گوہر پاکستان چھوڑ کر کیوں گئے، وجہ خود بتادی
- نائیجیریا کے سابق انٹرنیشنل فٹبالر دوستانہ میچ کے دوران انتقال کرگئے
- حکومت نے پیٹرول، ڈیزل کی قیمت میں بڑے اضافے کے بعد ایک پیٹرولیم پروڈکٹ کی قیمت میں کمی کردی
- پیٹرولیم مصنوعات مزید مہنگی:گڈز ٹرانسپورٹرز نے کرایوں میں اضافہ کردیا
- لاہور سمیت پنجاب میں شدید گرمی ؛ درجہ حرارت 41 ڈگری تک جانے کا امکان
- پاکستانی سفارتی کامیابیوں کی پوری دنیا معترف، عالمی سطح پر وقار مزید بلند
- خیبرپختونخوا کا ای رجسٹری سسٹم نافذ کرنے کا اعلان
- لاہور: اچھرہ میں تین بچوں کے قتل کا کیس سی سی ڈی کے حوالے
- زمین کے تنازع پر دو گروپوں میں خونی تصادم، باپ بیٹے سمیت 5 افراد قتل
- میٹا کا ہزاروں افراد کو نوکریوں سے نکالنے کا منصوبہ
- چینی اے آئی کمپنی ڈیپ سیک کا نیا ماڈل متعارف، خصوصیات کیا ہیں؟
- دنیا بھر میں مصنوعی ذہانت کے ڈیٹا کی مبینہ چوری پر چینی اے آئی کمپنیوں کے خلاف مہم شروع
- سام سنگ کے 40 ہزار ملازمین نے معاوضہ نہ بڑھانے پر ہڑتال کی دھمکی دے دی
- ٹک ٹاک کا نیا اے آئی فیچر، ویڈیوز کا انداز ہی بدل جائے گا
- یوٹیوبر مسٹر بیسٹ پر خاتون کے سنگین الزامات

